نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    صوفیانہ عشق صوفیانہ

    بہت خوب انکل:applause::applause::applause:
  2. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    80 کی دہائی کی مشہور ٹی وی سیریز "دی اے ٹیم" جو کہ 87-1983 تک چلی،کا ایک منظر۔جس میں "اینٹ نما سیل فون" استعمال کیا جا رہا ہے
  3. محسن وقار علی

    "ہمدرد" ۔۔۔ ایک درد مند دل کا فسانہ

    آپ تو نثر بھی بہت عمدہ لکتے ہیں احمد بھائی:applause: آپ کو اس طرف زیادہ توجہ دینی چاہیے:battingeyelashes:
  4. محسن وقار علی

    تعارف تمام حاضرین محفل کو بہت سلام اور بے شمار دعائیں

    :waslam:انکل:bighug: محفل پر دل کی گہرائیوں سے :welcome: سید شہزاد ناصر انکل کی مہربانی سے آپ کا کافی کام دیکھنے کو ملا ہے:love: امید ہے کہ آپ خود بھی اپنا کام ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہیں گے:)
  5. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    1988 کے سرمائی اولمپکز میں مردوں کے "سپر جی سلوم" مقابلوں کے بعد فرانس کے فرینک پیکارڈ،موبائل فون پر بات کرتے ہوئے:onthephone: انہوں نے اس مقابلے میں سونے کا تمغہ حاصل کیا تھا:applause: مزے کی بات یہ ہے کہ اس وقت یہ فون بند تھا:ROFLMAO:
  6. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    برطانوی بینڈ (سیج سیج سپٹنک) کے گٹارسٹ ٹونی جیمز اپنی اس وقت کی گرل فرینڈ جینٹ سٹریٹ پورٹر کے ساتھ 1986 میں اس "اینٹ نما" فون ماڈل کو " زیک مورس فون" بھی کہا جاتا تھا۔ٹی وی شو "سیوڈ بائی دی بیل" کے کردار کے حوالے سے
  7. محسن وقار علی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    شمشاد چاچو کو "کراس" دینے والی بات پر متفق کیا ہے
  8. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    مارٹن کوپر "Motorola DynaTAC 8000X" ماڈل کا موبائل فون اٹھائے ہوئے انہیں دنیا کی پہلی موبائل کال کرنے کا کریڈٹ دیا جاتا ہے جب انہوں نے 1973 میں نیویارک کے ایک فٹ پاتھ سے فون کیا
  9. محسن وقار علی

    کہاں ہو تم چلی آؤ سب کی سب عینی نے پکارا ہے :) :) :)

    اے ون:dancing: اور آپ:sneaky:
  10. محسن وقار علی

    موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ

    دوستو!آج موبائل فون کی چالیسویں سالگرہ ہے۔موبائل فونز کی تاریخ پر سی این این کی ایک تصویری رپورٹ پیش خدمت ہے "جب موبائل بھدے تھے" 1972 میں لندن میں ہونے والی ایک نمائش جس کا نام "کمیونی کیشنز آج،کل اور مستقبل" تھا میں لی گئی اس تصویر میں ماڈل ایک "پورٹیبل ریڈیو ٹیلی فون" کی نمائش کر رہی ہے...
  11. محسن وقار علی

    نہ محراب حرم سمجھے نہ جانے طاقِ بتخانہ۔بیدم شاہ وارثی

    اس کے تو ہر شعر کو "زبردست" کی ریٹنگ دینے کا دل کر رہا ہے:bighug:
  12. محسن وقار علی

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    دنیا میں آج تک کسی ظالم نے شرافت سے ہتھیار ڈالے ہیں جو یہ ڈالے گا:rolleyes:
  13. محسن وقار علی

    امریکہ پر ایٹمی حملے کی منظوری

    پیانگ یانگ…شمالی کوریا کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اْسے امریکا پر بے رحمانہ حملوں کی اجازت مل گئی ہے جن میں ایٹمی ہتھیاروں کا ممکنہ استعمال بھی شامل ہے۔ دوسری جانب امریکا کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا دھمکیاں دینا بند کرے، تاہم امریکا شمالی کوریا کی جانب سے دی گئی دھمکی کے بعد گوام میں میزائل نصب کرے...
  14. محسن وقار علی

    نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب رحیم کی نااہلی کیلئے درخواست

    لاہور…مسلم لیگ ن کے سربراہ نواز شریف، جاوید ہاشمی، عابدہ حسین اور ارباب غلام رحیم کی نااہلی کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست گزار ایم اے غنی ایڈووکیٹ نے موقف اختیار کیا ہے کہ اصغر خان کیس کے فیصلے کی روشنی میں مذکورہ سیاست دان الیکشن لڑنے کے اہل نہیں۔ قانون کے تحت اگر عدالت میں...
  15. محسن وقار علی

    نوجوان کیا سوچ رہا ہے؟...دورِنو…علی معین نوازش

    آپ یہ جان کر حیران ہوں گے کہ پاکستان کا نوجوان اس وقت دہشت گردی کو اپنا سب سے اہم مسئلہ تصور نہیں کرتا بلکہ وہ فکر معاش میں مبتلا ہے۔ اسے بے روزگاری کا ”بم“ خوفزدہ کئے ہوئے ہے۔ یہ بات برٹش کونسل کے ایک تفصیلی سروے کے نتیجے میں سامنے آئی ہے۔ نئی نسل کے حوالے سے یہ رپورٹ 2009ء میں بھی جاری کی گئی...
  16. محسن وقار علی

    چھان بین کی چھلنی اورقائداعظم...طلوع … ارشاد احمد عارف

    اپنے مداحوں کو حیران بلکہ پریشان کرنے میں جناب اعتزازاحسن کاجواب نہیں۔ این آر اوکے خلاف عدالت ِ عظمیٰ کے تاریخی فیصلے کی تائید کرتے کرتے اچانک انہوں نے عملدرآمد نہ کرنے والے وزیراعظم گیلانی کے وکالت نامے پر دستخط کئے تو لوگوں کوحیرت ہوئی۔ صاف ستھرے کردار کے مالک اعتزازاحسن نے جب یہ کہا کہ...
  17. محسن وقار علی

    یہ نگران ہیرے موتی کدھر سے آئے... پانچواں درویش …جواد نظیر

    19اکتوبر 1999ء کو کمانڈو جرنیل پرویز مشرف نے مارشل لاء لگایا تو موصوف خاصے گھبرائے ہوئے تھے۔ 111بریگیڈ کے غازی شام پانچ بجے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان کی عمارات پر قبضہ کر چکے تھے۔ وزیر اعظم ہاؤس گھیرا جا چکا تھا مگر پرویز مشرف رات دو بجے قوم سے خطاب کرنے آئے۔ مارشل لاء لگانے کا باضابطہ اعلان...
  18. محسن وقار علی

    حرکت میں برکت...حرف سادہ … ہمرازاحسن

    ایک ملک خدا داد میں اناج کم ہو گیا اور قحط کی صورت پیدا ہو گئی ۔اِس آفت کے قدرتی اور انسانی اسباب جاننے یا اُن کے تدارک کے لیے توکچھ نہ کیا گیا لیکن اس صورت حال کی ذمہ داری مرغے اور مرغیوں پر ڈال دی گئی۔ الزام یہ لگایا گیا کہ اُن کی بھوک اور حرص اتنی بڑھ گئی ہے کہ وہ انسانوں کے حصے کا اناج بھی...
Top