نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    مراسلہ میٹر

    اللہ کرے زورِ مراسلہ اور زیادہ
  2. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    رنگ نہیں، رِنگ استعمال ہوتا ہے
  3. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    جسمانی تکلیف کیا ہوتی ہے؟ یہ بچوں کے بنائے لیگو پر پاؤں آئے تو پتا چلتا ہے۔
  4. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    فِن لینڈ کی طرف نہیں، فِن لینڈ کے اندر :(
  5. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ہماری تجویز کردہ اصطلاح کو آپ نے در خورِ اعتنا نہیں سمجھا۔:)
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اتنے وزنی سوال و جواب !
  7. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    گرفتِ نفیس فرمائی ہے۔
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    "گھبرا گئی ہے" مابدولت!
  9. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    دل بڑا کرنے کے لیے سائیکل کے پمپ سے ہوا بھری جاسکتی ہے؟
  10. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    بیوی شوہر سے رات کے کھانے میں پیزا کھانے کی ضد کر رہی تھی۔ دن بھر کا تھکا ہارا شوہر ہاہر جانے کے لیے تیار نہیں تھا۔ لیکن بیوی ماننے پر ہی نہیں آرہی تھی۔ تنگ آکر شوہر نے کہا: جاؤ ۔۔۔ مجھے بیک کر کے میرا پیزا بنا کر کھا لو۔ بیوی بولی: تمہارا تو اتنا بھی فائدہ نہیں۔ تمہیں بیک کر کے بنایا ہوا پیزا...
  11. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    "گرفتِ نفیس" کی اصطلاح کیسی رہے گی؟ مناسب سمجھیں تو مابدولت کی گنجِ گراں مایہ رائے سے فیض یاب ہوا جائے؟ محمد امین صدیق
  12. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آمین۔ بہت شکریہ۔ مشق و ممارست اور محنت و مزاولت کے بغیر کوئی ہنر کیسے سیکھا جا سکتا ہے۔ ریکارڈڈ کی ضرورت بھی نہیں۔ مواد اگر ہے تو ٹھیک۔ اگر نہیں ہے تو بھی کام چلے گا۔ انہی مسائل پر ہی ایک پریزنٹیشن کیوں تیار نہیں کر لیتے؟ آپ تیاری کی حامی بھر لیں، دلوانی کیسے ہے اس کی آپ فکر بالکل نہ کریں۔ وہ...
  13. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    آمین! بیٹی اللہ کے فضل سے اب قدرے بہتر ہے۔ جی قصہ گوئی کے انداز میں تیار کرنی ہے۔ فوکس قصہ گوئی کا ہنر دیکھنا ہے۔ اس لیے میں نے تجویز کیا ہے کہ اگر ممکن ہو تو لکھ لیں۔جب قصہ گوئی کا موضوع زیرِ بحث آئے گا تو ایک فریم ورک استعمال کرتے ہوئے اس کہانی میں نکھار پیدا کرنے کی کوشش کریں گے۔ تابش بھائی...
  14. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    مشق نمبر 1 اسباق شروع ہونے سے پہلے یہ پری ورک ہے۔ ازراہِ کرم اسے ضرور مکمل کریں، کیونکہ اس کی بنیاد پر آپ کورس میں سیکھے ہوئے فریم روک کو بخوبی استعمال کر سکیں گے۔ مشق حل کرنے کے لیے زبان (انگلش یا اردو) کے انتخاب میں آپ آزاد ہیں۔ ۱۔ اپنی پیشہ وارانہ زندگی اور تعلیمی پس منظر سے ہٹ کر، اپنی...
  15. عرفان سعید

    ُPresentation Skills-مشق، سوالات، تبصرہ جات

    محترم خواتین و حضرات! عید کے بعد حسبِ وعدہ حاضرِ خدمت ہوں۔ میں نے جب اس کورس کو محفل پر شروع کرنے کا ارادہ کیا تو آن لائن کورس بالکل ذہن میں نہیں تھا۔ میرا خیال تھا محفل میں کچھ نہ کچھ پوسٹ کرتا رہوں گا اور اس طرح سلسلہ آگے بڑھاتے رہیں گے۔ لیکن پھر آن لائن کلاس کا آئیڈیا سامنے آ گیا۔ اس کے ساتھ...
  16. عرفان سعید

    تاسف مشتاق احمد یوسفی رحلت فرما گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون- اردو ادب میں مزاح کا درخشاں باب ختم ہو گیا۔
  17. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بہت معذرت۔ میں آپ کے ہر مراسلے کو مزاح پر محمول کر رہا تھا۔
  18. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    حمزہ بھائی! کیا آپ پنجابی سے بالکل نابلد ہیں؟
Top