نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    دماغ کا دہی بنانے والا کھٹا کہاں سے ملتا ہے؟
  2. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کسی کا سر کھانا جائز ہے؟
  3. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    بالکل کر سکے ہے۔
  4. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    توڑا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔پکڑا گیا پولیس کے ہاتھوں
  5. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    اب کیا آپ کی طرح لمبی بحر میں غزلیں کہے، یا موبائل نوشی کرے، یا ہماری طرح کیمیکلز میں منہ گُھسا دے؟
  6. عرفان سعید

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    جی بالکل نبیل بھائی! آپ کی تجویز اچھی ہے۔ محفل پر پہلے سے کچھ موجود ہے اس موضوع پر؟
  7. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    ایک سال کے بچے سے چال چلن میں اس کے علاوہ اور کیا توقع کی جاسکتی ہے؟
  8. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    مجھے زندگی میں بارہا کامیابی کی کنجی ملی لیکن ہر بار کسی کم بخت نے تالا بدل دیا۔
  9. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    میں دس دنوں تک نہیں سویا اس لیے کہ اتنا لمبا کون سوئے؟
  10. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    کمال! بہت اعلی!
  11. عرفان سعید

    ایک جملہ کے لطائف

    کیا چبایا ہے دونوں کو!
  12. عرفان سعید

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    بہت عمدہ حواشی ہیں۔ بڑی خوبی اور جامعیت سے متعلقہ نکات کی طرف اشارہ کیا گیا ہے۔سورتوں کے باہم دگر ربط و تعلق کو آپ واضح فرماتی جا رہی ہیں۔ ایک سورۃ کے اندر موجود ربط (بعض علما اسے سورۃ کا نظم یا عمود بھی قرار دیتے ہیں) پر بھی آپ نے کام کیا ہے؟
  13. عرفان سعید

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    ام اویس معافی چاہتا ہوں۔ جلد بازی میں جواب لکھ ڈالا۔ آپ کے بعد کے مراسلے سے بات واضح ہو گئی۔
  14. عرفان سعید

    قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط ۔ تبصرہ جات

    گستاخی کی پیشگی معذرت کے ساتھ آپ کے مراسلے کا عنوان "قرآن مجید کی سورتوں کے مضامین کا آپس میں ربط " دیکھ کر بہت دلچسپی محسوس ہوئی۔ لیکن مراسلے کے مندرجات کا عنوان سے کوئی تعلق قائم کرنے میں ناکام رہا۔ براہ کرم رہنمائی فرما دیجیے۔
  15. عرفان سعید

    عام لطیفے

    (جاپان کے لوگ جہاں انگریزی لکھنا اور پڑھنا خوب جانتے ہیں، وہاں سننے اور بولنے میں اتنے ہی تہی دست ہیں۔ اس میں جاپانی لوگوں سے زیادہ جاپانی زبان کی صوتی کم مائیگی کو بہت زیادہ دخل ہے۔ جاپانی زبان میں چند آوازیں بالکل ناپید ہیں، جس کی وجہ سے جاپانی لوگوں کے لیے دوسری زبانوں کے تلفظ میں فرق کرنا...
  16. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سوال: آئیڈیل شادی کسے کہتے ہیں؟ جواب: جو ایک بہرے مرد اور ایک اندھی عورت کے درمیان ہو۔
  17. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سوال: اپنی شادی کی سالگرہ کا دن یاد رکھنے کا بہترین طریقہ کیا ہے؟ جواب: ایک دفعہ بھول کر دیکھیں۔
  18. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    سوال: کامیاب شادی کا راز کیا ہے؟ جواب: کوئی بھی نہیں جانتا، اسی لیے ابھی تک راز ہی ہے۔
Top