نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    رمضان کی برکت

    ان شاءاللہ
  2. عرفان سعید

    رمضان کی برکت

    بہت مشکل سوال پوچھا ہے۔ فارسی اور میرے درمیان تو خلیج فارس حائل ہے۔
  3. عرفان سعید

    رمضان کی برکت

    اب اس شیطان کو ڈھونڈنا ہے جو مجھے محفل میں مراسلے لکھنے نہیں دیتا تھا۔:):):)
  4. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    دوواں نوں چنگا پھڑیا جے۔
  5. عرفان سعید

    رمضان کی برکت

    اس سال رمضان کی برکت ملاحظہ فرمائیں۔ نام: عرفان سعید تاریخ رکنیت: ۸ فروری ۲۰۱۵ مراسلہ جات: 504 (بروز ۲۲ مئی ۲۰۱۸) تین سال اور ساڑھے تین ماہ میں صرف 504 مراسلہ جات مراسلہ جات: 1014 (بروز ۱۶ جون ۲۰۱۸) صرف 24 دنوں میں 510 مراسلہ جات!
  6. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    کیمیائی حکیم صاحب سے نہ کھیلیں۔ اصل کیمیائی کشتہ ہے پر ہائیڈرو سائکلو پینٹینو فینانتھرین (یہ ایک ہی نام ہے)
  7. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    یاز : میں کہیا سی ناں، ساڈی بہن گھابر گئی اے۔
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    بابے آدم دے زمانے دے کشتے تے نہ دسو
  9. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    تفنن برطرف۔ بہت خوشی ہوئی جان کر۔ ماشاءاللہ کون سی ڈگری کی تعلیم جاری ہے؟
  10. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    دسو جی نوا کشتہ
  11. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور دونوں جہانوں کی سرفرازیوں سے نوازے۔ آپ اس قدر شگفتہ گفتگو فرماتی ہیں، کسی قسم کی جھنجھلاہٹ کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔
  12. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اے معجوناں کیتھوں لبدیاں نیں؟
  13. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    ارے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھئی ہم تو سمجھے تھے کہ صرف ہماری عقل میں فتور تھا۔
  14. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    یاز : ذرا جلدی سے بتائیں کیا کروں؟
  15. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اس پر تھوڑا سا نخرہ دکھانا تو بنتا ہے۔:):):)
  16. عرفان سعید

    تعارف تعارف

    محفل کی جان کو خوش آمدید۔
  17. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    اسی پر چپلی کباب کے علاوہ، کُھسہ کباب، سلیپر کباب، مکیشن کباب اور جوگر کباب کس کس نے کھائے ہیں؟
  18. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اپنے شوہر سے شدید لڑائی کرنے کا بعد بیوی نے اپنی ماں کو فون کیا۔ "امی میری اس سے پھر لڑائی ہو گئی ہے۔ میں آپ کے پاس رہنے آ رہی ہوں" ماں: تمہارے شوہر کو اپنی غلطی کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔ تم وہیں رہو۔ میں تمہارے پاس رہنے آ رہی ہوں۔
Top