نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڑوڑے اٹک جاتے ہیں، جب یہ ڑ آتی ہے، لیکن پھر بھی سے کو عید مبارک
  2. عرفان سعید

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    تمام محفلین جو آج عید منا رہے ہیں، ان سب کو عید مبارک!
  3. عرفان سعید

    مبارکباد تم جس سے ملو آج اسے عید مبارک!

    دیارِ غیر میں مقیم تمام محفلین کو ڈھیروں عید مبارک!
  4. عرفان سعید

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    کہیں مسلمانوں کی اکٹھی عید بھی ہوتی ہے؟
  5. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    عدنان نھیا! اوجھڑی تو پجا کر مزے دار بنتی ہے۔ چارخانہ کُھجا کر مزے کا بنتا ہے؟
  6. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    میرے تو کان کھڑے ہو گئے یہ سن کر۔ یوں کہہ لیجیے مینوں کان ہو گئے نیں۔
  7. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    "موجود الوجود" مشکل لفظ ہے۔ موجو کیسا رہے گا؟
  8. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    "موجود الوجود" مشکل لفظ ہے۔ موجو کیسا رہے گا؟
  9. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    پوجا پاٹ کا یہ طریقہ فقہ عدنانیہ میں رائج لگتا ہے۔
  10. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    بات بدلیں نہیں۔ بھاگ کیوں رہے ہیں؟
  11. عرفان سعید

    شکریہ ریسکیور!

    واہ واہ خرم بھائی! مزہ آگیا۔ اہلِ فن تو خوب فن بنائیں گے آپ کا۔
  12. عرفان سعید

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    اوجھڑی کی پوجا کرنے والے کو نھیا کہتے ہیں؟
  13. عرفان سعید

    شکریہ ریسکیور!

    ماشاءاللہ خرم بھائی! اپنے تجربات کو بڑی خوبی سے آپ نظم میں سمو دیتے ہیں۔
  14. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اب مطلب بھی بتا دیں۔
  15. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    شادی اور سگرٹ نوشی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ دونوں کو اپنی خواہش سے شروع کیا جاتا ہے اور مجبوری میں جاری رکھا جاتا ہے۔
  16. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    اگر آپ خوبصورت، ذہین، مال دار اور صابر بیوی چاہتے ہیں تو آپ کو چار شادیاں کرنا پڑیں گی۔
  17. عرفان سعید

    شادی اور میاں بیوی پر لطیفے

    صرف ایک بیوہ ہی سو فیصد یقین سے بتا سکتی ہے کہ اس وقت اس کا شوہر کہاں ہے۔
Top