پُر خلوص مشورے کے لیئے بہت شکریہ۔۔جزاک اللہ۔خوش رہیئے
سیاست سے ہم دور ہی ہیں جی۔۔۔خیر۔:)
ایک غزل پڑھئیے۔
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے، شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگے
پہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی، اب تو جب دیکھئے مسکرانے لگے
ہم کو لوگوں سے ملنے کا کب شوق تھا، محفل آرائی کا کب ہمیں ذوق تھا
آپ کے واسطے...