نتائج تلاش

  1. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    فلک جناب و ملائک جناب تھی دلّی بہشت و خلد سے بھی انتخاب تھی دلّی (داغ دہلوی رحمتہ اللہ علیہ)
  2. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    یہ مسائلِ تصوّف یہ ترا بیان غالب تجھے ہم ولی سمجھتے جو نہ بادہ خوار ہوتا (غالب رحمتہ اللہ علیہ)
  3. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    دھوپ کی تابش، آگ کی گرمی وَقِناَ رَبَّنا عَذََابَ النَّار (غالب رحمتہ اللہ علیہ) نوٹ: اس شعر کا دوسرا مصرع پورا عربی میں ہے۔ اور یہ قرآنی آیت " رَبَّنَا آتِنَا فِي الدُّنْيَا حَسَنَةً وَفِي الآخِرَةِ حَسَنَةً وَقِنَا عَذَابَ النَّارِ" سے ماخوذ ہے۔ یہاں غور طلب بات یہ ہے کہ آیت کے الفاظ ہیں...
  4. کاشفی

    نکالے جاچکے خلدبریں سے - فرزانہ اعجاز

    شکریہ صائمہ شاہ صاحبہ! خوش رہیئے۔۔ تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار (غالب رحمتہ اللہ علیہ)
  5. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    تم سلامت رہو ہزار برس ہر برس کے ہوں دن پچاس ہزار (غالب رحمتہ اللہ علیہ)
  6. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن بیٹھے رہیں تصورِ جاناں کئے ہوئے (غالب رحمتہ اللہ علیہ)
  7. کاشفی

    جوش فیضانِ حسین

    سبحان اللہ۔ حسان خان صاحب جیتے رہیئے۔۔
  8. کاشفی

    قصیدہ در مدحِ امام حسین علیہ السلام - میر تقی میر

    سبحان اللہ۔ جزاک اللہ۔ حسان خان صاحب خوش رہیئے۔۔
  9. کاشفی

    میرا حسین علیہ السلام - علامہ السید ذیشان حیدر جوادی کلیم الہ آبادی

    یوں تو ہے فکر بشر کی انتہا میرا حسین اک نئی تاریخ کی ہے ابتدا میرا حسین
  10. کاشفی

    محسن نقوی نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ - محسن نقوی شہید

    بہت شکریہ نایاب صاحب!، محمدعبیداللہ صاحب! اور حسان خان صاحب! ۔ خوش رہیئے سب کے سب۔
  11. کاشفی

    نکالے جاچکے خلدبریں سے - فرزانہ اعجاز

    بیحد شکریہ عمر سیف صاحب! خوش رہیئے۔۔
  12. کاشفی

    نکالے جاچکے خلدبریں سے - فرزانہ اعجاز

    بہت شکریہ محمد اسامہ سَرسَری صاحب! خوش رہیئے۔۔
  13. کاشفی

    نکالے جاچکے خلدبریں سے - فرزانہ اعجاز

    بہت شکریہ عبدالرحمن بھائی! خوش رہیئے۔۔
  14. کاشفی

    نہ جانے آگ لگا کر کدھر گئے اپنے - فریاد آزر

    بیحد شکریہ عمر سیف صاحب!خوش رہیئے۔
  15. کاشفی

    کیا پتہ مجھ کو کہ سچا کون ہے - صابر عظیم آبادی

    شکریہ عمر سیف صاحب! خوش رہیئے۔۔
  16. کاشفی

    رُخ ہوا کا بدل کے بات کرو - ضامن جعفری

    غزل (ضامن جعفری) رُخ ہوا کا بدل کے بات کرو مجھ سے مجھ ہی میں ڈھل کے بات کرو تم اگر "میں" ہو، کچھ ثبوت بھی دو آئینے سے نکل کے بات کرو حشر میں حُسنِ کُل کا سامنا ہے تم، مرے ساتھ چل کے بات کرو دل تو چاہا کہ پھٹ پڑوں غم پر عقل بولی سنبھل کے بات کرو کبھی دیکھ تو مل کے ضامن سے دیکھنا کیا ہے بلکہ...
  17. کاشفی

    ہر اک بستی میں طوفاں آگیا ہے - انوار فیروز

    غزل (انوار فیروز) ہر اک بستی میں طوفاں آگیا ہے نہیں ہے کوئی جو زندہ بچا ہے ہر اک کو موت کا دھڑکا لگا ہے جسے دیکھو وہی سہما ہوا ہے کہاں جاؤں میں اپنی پیاس لے کر سمندر ریت کا پھیلا ہوا ہے بصارت ہر کسی کی چھن گئی ہے اُجالا کس لیے اب ہورہا ہے دعا مانگی تھی میں نے بارشوں کی مرا کچّا گھروندا ڈھ...
Top