آج میں نے سوات کا مشہور ساگ "شپیشترے" پکایا ہے اور ساتھ میں مکئی کی روٹی۔ اس ساگ کی سب سے بڑی خوبی یہ ہے کہ یہ جتنا گرم مزا دیتا ہے اتنا ہی ٹھنڈی حالت میں مزیدار ہوتا ہے۔ گرم کرنے کی ضرورت نہیں بس پلیٹمیں بغیر گرم کئے ڈالیں اور تناول فرمائیں
کیوں جل گیا نہ، تابِ رخِ یار دیکھ کر
جلتا ہوں اپنی طاقتِ دیدار دیکھ کر
نظّارے نے بھی کام کِیا واں نقاب کا
مستی سے ہر نگہ ترے رخ پر بکھر گئی
دونوں شعر غآلب کے ہیں