نتائج تلاش

  1. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    ہائے ہائے یہ لوگ میرے بات کاالٹا مطلب لیتے ہیں
  2. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    نہیں پڑنا ان چکروں میں فہیم۔۔۔۔۔
  3. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    یہی تو مصیبت ہے گبین کا دادا اور دادی بلکہ نانا اور نانی بھی نہیں ہیں صرف میری نانی اللہ انہیں تا دیر سلامت رکھے ، صبح گبین اپنے ہاں لے جاتی ہیں اور شام کو واپس بھیج دیتی ہیں
  4. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    لو جی آپ کو کیوں بتاؤں ؟ پشتو محاوارا ہے بہن بھائی میں‌جھگڑا ہوا ۔ لوگ سچ سمجھ بیٹھے
  5. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    کیسے کہیں کہ میں ٹھیک ہوں۔ ادھر گبین نے ناک میں دم کیا ہے ادھر شمشاد بھائی پر غصہ آ رہا ہے
  6. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہاں ہاں پتہ مارچ آپ کے لئے اچھا ہے مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    قسم اللہ کی میں نے فاطمہ سے نہیں کہا تھا وہ تو کوئی قدوسی تھی جی:grin:
  8. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    کیا بتاؤں بھائی۔۔۔ گبین نے ناک میں دم کر دیا ہے۔ مجھے کیا معلوم تھا کہ بچوں کو پالنا اتنا مشکل کام ہے میرا جاناں تو میری کتابیں ہیں جی۔ غالب کا جاناں البتہ نا معلوم ہے
  9. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    کہاں ہیں شمشاد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  10. جیہ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت ( 26)

    غڑیب جیہ کو کوئی نہیں پوچھتا
  11. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    شمشاد بھائی کہا نا۔ مجھے اور غصہ نہ دلائیں میرا دل کمزور ہے اور ویسے بھی مارچ کا مہینہ شروع ہو گیا ہے
  12. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    ہاں موجود ہوں ۔پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟:mad:
  13. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    شمشاد بھائی آپ ہی پر تو غغصہ ہے ورنہ زینب بیچاری تو بہت اچھی بچی ہے:)
  14. جیہ

    کون کس کو مس کر رہا ہے (4)

    جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن بیٹھے رہیں تصور جاناں کئے ہوئے میں فراغت کو مس کر رہی ہوں
  15. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    آپ کون ہو جی:mad:
  16. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    اور کیا۔۔۔۔۔ میرا تو جی چاہتا ہے کہ آج کسی سے خوب جھگڑا کروں
  17. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 30

    سلام علیکم سعود بھائی کیسے ہیں؟
  18. جیہ

    ٹوٹ بٹوٹ کی بکری - صوفی تبسّم

    یہ کون صاحب ہیں؟
  19. جیہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 29

    میرے پالے پالے بچے کے نام ہر اعتراض نہ کرتیں تو پاگل کا خطاب نہ ملتا:grin:
  20. جیہ

    ٹوٹ بٹوٹ کی بکری - صوفی تبسّم

    تقریبا میرا بھی یہی حال ہے حالانکہ خیر الامورِ اوسطہا
Top