نتائج تلاش

  1. محمد اسامہ سَرسَری

    چیلنج

    گونگا اندھے کو SMS کرے گا اور اندھا وائس سافٹ وئیر کے ذریعے اسے سن لے گا۔
  2. محمد اسامہ سَرسَری

    ایوارڈ یافتہ نظم

    یہ نظم دعوۃ اکیڈمی کی جانب سے منعقد کردہ ۲۰۱۱ء کے مقابلے میں پاکستان بھر میں اول قرار دی گئی تھی مقابلے میں صرف وہ نظمیں شامل تھیں جو ۲۰۱۱ء میں بچوں کے کسی رسالے کی زینت بنی ہوں۔ گائے لگی بدکنے قربان گاہ میں جب ، ہم نے چھرا اٹھایا گائے لگی بدکنے ، آنکھوں میں خون آیا رسی کو ہم نے پھینکا ،...
  3. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    مشکل ، مگر ممکن ہے ، سعی پیہم سے مشکل نہیں محسوس ہوگا۔
  4. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ اگر ہوتا

    اگر یوں ہوجائے تو شاید کچھ مناسب ہے، تبدیلی سرخ رنگ میں ہے: انجام سے کیوں ڈرتا ، مقدور اگر ہوتا مخمور نہ میں ہوتا ، منصور اگر ہوتا ہر ایک درندہ ہی ، آجاتا نظر ہم کو دکھلانا معائب کا ، منظور اگر ہوتا دل کو نہ خلش ہوتی ، تجھ سے نہ گلا کرتے تو دور اگر ہوتا ، مجبور اگر ہوتا کس کی ہوتی جرات...
  5. محمد اسامہ سَرسَری

    غزل برائے اصلاح ۔۔۔ اگر ہوتا

    ماشاءاللہ بہت اچھی کاوش ہے، اللہ تعالیٰ خوب ترقی دے، کچھ باتیں ہیں، مگر مصروف ہوں، موقع ملتا ہے تو عرض کرتا ہوں۔
  6. محمد اسامہ سَرسَری

    مدینے والے کو سلام(نعتیہ کلام)

    یہ نعت میں نے اپنی پھوپھی کو عمرے کے لیے جاتے وقت ان کی فرمائش پر بناکر دی تھی۔ سلام سلام اے محمد! ، اے احمد! ، اے حامد! سلام اے مبشر! ، اے داعی! ، اے شاہد! سلام اے گلستانِ عالم کی زینت! سلام اے کل اولادِ آدم کی جنت! سلام اے مبلغ! ، سلام اے مذکر! سلام اے مزمل! ، سلام اے مدثر! سلام اے جو محبوب و...
  7. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    اس مختصر سے علم سے احباب کو مستفید فرمادیں۔
  8. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    محمد اسامہ سَرسَری, زبیر مرزا, نبیل, مدیحہ گیلانی اس وقت تو فقط یہی افراد ہیں۔
  9. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    قیصرانی صاحب سے شرکت کی درخواست ہے۔
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    مگر جناب نے سہولت سے تحریر کردیا۔
  11. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    شروع اس اللہ کے نام کے ہمراہ جو رحمان اور رحیم ہے۔
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    انتہائی دل چسپ کھیل

    یہ کھیل تمام اراکین کے لیے بہت دل چسپ اور مفید رہے گا ان شاء اللہ تعالیٰ۔ آپس میں دل کھول کر باتیں کریں، بس اس بات کا خیال رکھیں کہ آپ کے ہر جملے میں کسی بھی ایک زبان کے دو لفظ جمع نہ ہوں۔ مثال کے طور: ”سو فی صد متفق ہوں جناب سے۔“ سو:اردو فی: عربی صد: فارسی متفق: عربی ہوں: اردو جناب: عربی سے: ہندی
  13. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    یار ہم نے واؤ چھوڑ دیا ہے
  14. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    ہاہا۔۔۔اتنی رات گئے کون نان لے کر آیا ہے یا اللہ!
  15. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    محبت اور جنگ میں یہی ہوتا ہے عالم
  16. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    گئے ہم ادھر ہی جہاں جل رہی تھی آگ
  17. محمد اسامہ سَرسَری

    الف ب پ سے الف ب پ تک

    قیصرانی! صاحب کہاں گم ہوگئے ہیں ، خالی پڑے ہیں سب اوراق
Top