:grin: :grin:
ماورہ ، فائنلی آج میں نے اپنا بک شلف نکال باہر کیا ہے ۔ تمھارا انتظار کیا تم لینے نہیں آئی سو میں نے اسکی جگہ خالی کرنی تھی ۔۔ بکس سب بیڈ کے درازوں میں پوری آگئیں ۔۔ رسالے اٹھا کر سہیلی کو دے دئیے اور بک شلف کو توڑ تاڑ یوں '' میں باہر رکھ آئی ہوں کہ کل صبح ربش والی گاڑی آئے گی...