نتائج تلاش

  1. ت

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    تو میں پیسے پاکستان بھیجواں دوں :confused: ، یہاں تو کوئی غریب ہی نہیں تو مسجد والے اللہ جانے کیا کریں گے انکا ،۔ مجھے بھی شاید تسلی نا ہو ، قربانی کے تو میں پیسے امی کو بھیجا کرتی ہوں وہ میرے نام سے بکرا قربانی دیا کرتیں ہیں ۔۔ مگر عید کو بہت دن باقی ہیں مجھے صدقہ دینا تھا ،۔ آج اظہار ِتشکر سے...
  2. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    ہاں مجھے ذہن میں آرہی ہے یہ موؤی ، میں شاید دیکھ چکی ہوں ،۔ اور اسکو اکثر میں لوکل چینل پر آتے دیکھتی ہوں بلکل اب یاد آگئی ہے ۔ یہ نام مجھے نظر آتا ہے ۔ اب کہ نظر آیا تو دیکھکر بتاؤں گی ، دھیان رکھوں گی ، اور اسکی معلومات لیتی ہوں ۔ ۔۔ تو بتاتی ہوں :hatoff:
  3. ت

    تاسف گیٹ ول سون(چھوٹے بھا)،

    چھوٹے بھا ، میں نے صدقہ اتارنا ہے ، بچوں کا اور اپنا ، تو کیسے بہتر رہے گا ، پیسے کس کو دوں ؟ یا پھر بکرا، بکری بہتر رہتی ہے ۔ :confused: کیسا طریقہ بہتر ہے ۔ یہی پے اگر مسجد میں ڈال دوں پیسے تو ایسے بھی ہوجائے گا کیا ۔ ذرا بتائیے گا ،
  4. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    :grin::grin: آپ سوئیے ۔ ۔ میں آکر جگاتی ہوں :music: ، :hatoff:
  5. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    سوچ رہی ہوں اٹھوں اور جاکر گروسری لاؤں ۔۔ :confused:
  6. ت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    :hatoff: تھینکس زنیب ۔۔ میں نومبر میں سمجھ رہی تھی کہ اس بار میرے پاس اسلامی کلینڈر موجود نہیں ہے تو مجھے پتا نہیں تھا ، دو دسمبر کو میرے لئے بہت اہم دن ہے بہت بڑا ، مبارک ثابت ہورہے ہیں میرے لئے ہر مہینہ گزرتا ہوا ، مگر دسمبر کی تو کیا ہی بات ہے ۔ :hatoff:
  7. ت

    ا یک نئی کہا نی

    یہ کہانی مجھ سے پڑھنے نہیں ہوتی اسے کلک کرتی ہوں مگر کچھ بھی نہیں آتا :( :confused:
  8. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    شکر ہے تمھارا بھی کمپیوٹر ٹھیک تو ہوا :grin: مگر کچھ دنوں کی بات ہے ، اب ناجانے کتنے دن نکالے گا اور پھر سے خراب ،، ۔ تمھاری بچاری کے اتنے پیسے تو اس پے ہی خرچ ہوجاتے ہیں ، ۔۔ اتنی بار ہوا اور ہر بار تم ہزاروں لگا دیتی ہو اتنے میں تو تم لندن آ،جا سکتی تھی ۔۔ جتنے تم نے اس پے لگا ڈالے ہیں :laugh:
  9. ت

    کون ہے جو محفل میں آیا- (24)

    وسلام ، ۔۔ جی اللہ کا شکر ہے ٹپ ِٹاپ مزے میں ہوں ،۔ بلکل ٹھیک ٹھاک :hatoff: سردی بہت بہت بہت بہت زیادہ ہے ۔ چوبیس گھنٹے گھر کی ہیٹنگ آن رہتی ہے ،،۔ باہر نکلا جائے تو ناک ریڈ ہوجاتا ہے ، فلو ، چھینکیں ،۔ بہت سردی ہے ۔
  10. ت

    زمین پر خوبصورتی

    نائس ،۔۔، :music:
  11. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    جی جب کبھی کوئی اچھی سی دیکھی تو بتاؤں گی ۔ ویسے میں اردو ، انڈین دیکھتی تو نہیں ہوں کہ مجھے بکواس ہی لگا کرتیں ہیں سب کی سٹوری سیم ۔۔ کوئی سر ہوتا ہے نا پیر اور فضول میں گھڑ کے بناتے ہیں ، آپکے لئے میں نے انگلش کی نوٹ کر رکھی ہے جو پرسوں میں نے دیکھی ہے مجھے پسند آئی ہے میں آپکو ٹیکیسٹ...
  12. ت

    ٹی وی اور ریڈیو ٹاک

    اسکی کیا سٹوری ہے ۔ شاید میں نے دیکھی ہو ، مگر میں دیکھکر جلدی ہی بھول جایا کرتی ہوں اسلئے ذہن میں نہیں اسوقت ،۔۔ مگر نام جانا پہچانا ہے شیور کسی چینل پے آتی ہے یہ موؤی ،۔
  13. ت

    آپ عید پر کونسا لباس پہنیں گے؟

    بڑی عید کب ہے کونسی تاریخ کو ہے بتائیے گا ذرا مجھے ۔ :hatoff:
  14. ت

    جیون ساتھی

    :grin: (میں کھانا کھاآئی ہوں اب بول سکتی ہوں :music:) جی عندلیب آپ صیح سمجھیں ہیں ۔۔، مجھے بھی یہی باتیں ناپسند ہیں معاشرہ گھر کے ہی لوگ بنکر اٹھتے ہیں ، اور پھر سوچتے ہیں کہ معاشرہ ہمارا ایسا ہے ۔ ۔ ویسا ہے ۔ ۔ تنگ نظری ، اور جہالت ہے اور کچھ نہیں ،۔۔ میں جب پاکستان میں ایسی عورتوں کو...
  15. ت

    چاے

    :eek: :eek: :-|
  16. ت

    چاے

    :hatoff: جوشاندہ پارسل کرکے میں بھی ریلیکسڈ ہوگئی ہوں ، اب آپکو ہفتہ کو مل جائے گا ، ورنہ منڈے تک ،
  17. ت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    اردو سپورٹ انسٹال کیسے کرتے ہیں مجھے نہیں پتا :( ، اس سے کیا ہوتا ہے ۔
  18. ت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    چلو خیر ہے :music: رکی ہوئی ہے تو کسی دن خود ہی کسی نئے ممبر کے آنے سے سیدھی جھڑپ جو میرے سے ہوتی ہے انکی :laugh: کسی دن آگے بڑھ ہی جائے گی ، ۔۔ کب تک رکی رہے گی :hatoff:
  19. ت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    :confused: میں کدھر پہنچی ہوں :confused: مجھے بھی کوئی بتائے مجھے تو پڑھنا ہی نہیں آتا کلک کرو تو چند سیکنڈ س ب ت ٹ ث ج غ نظر آتا ہے جب میں اسے ہجے کرکے پڑھنے لگتی ہوں تب تک غائب :hatoff: مجھے بھی بتاؤ میں ابھی تک بدنام ہی ہوں کہ کچھ اوپر تک پہنچ چکی ہوں :music: اور یہ فہیم آپ کہاں کیسے...
Top