وہ بمشکل اڑھائ تین سال کے لگ بھگ تھا کہ والد کا ہارٹ اٹیک سے اچانک انتقال ہوگیا۔جوان عورت کے سر پہ افتادہ ٹوٹ پڑی تھی ایک جوانی میں سہاگ اجڑ گیا اور دوسرا بچوں کا کوئ آسرا نظر نہیں آرہا تھا مالی حالات بھی اس قدر موافق نہیں تھے کہ گھر بیٹھ کر بچوں کو پال سکے۔
بچپن سے ہی اسکی محرومیوں کا سلسلہ...