نتائج تلاش

  1. کامران چوہدری

    محوِ حیرت ہوں کہ دنیا کیا سے کیا ہوجائے گی ۔

    نہایت خوبصورت تحریر ہے.جس موضوع پہ لکھا گیا ہےیہ ناسور معاشرے میں اس حد تک پھیل چکا ہے کہ آج کی ہی اخباری خبر ہے کہ ملک میں جعلی عاملوں کی تعداد ایک لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے. محترمہ سعدیہ نے انتہائ اچھے اور ہلکے پھلکے پیراء ے میں ایک اہم موضوع پہ لکھا.شروعات پہ تحریر میں جھول ہے مگر اسکے بعد...
  2. کامران چوہدری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    اچھی اور عمدہ بات کی . اتنا لکھنا بتا رہا ہے جب انسان لکھنے پر آئے تو ہاتھ چلتا ہے سب پڑھ لیتے ہیں. ایک عام لکھاری ادیب اور ایک خاص استاد کی قدوقامت بتانے اور بیان کرنے کی نہیں ہوتی . سب کچھ واضح نظر آجاتا ہے. 1. آپ نے نثری کاوشوں میں جو رکاؤٹیں بتائیں وہی ادبی سفر میں خلل ڈالتی ہیں . شاعری کو...
  3. کامران چوہدری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    نثری کاوش چونکہ طویل ہوتی ہے. اس کی طوالت اس کی اصلاح میں رکاوٹ ہے . ہمیں اب ڈائجسٹ کی دنیا سے باہر قدم رکھنا ہے. معاشرے کی عکاسی آج کل ڈائجسٹ ادارے کر رہے ہیں. ہمیں میڈیا پر وہی ازواجی مسائل اور ساس بہو کے جھگڑوں کے سوا کچھ نہیں ملتا. ہمیں کوئی منٹو کی طرح ننگی تلوار اور کہیں پطرس کی طرح کے...
  4. کامران چوہدری

    اردو محفل کی ترویج بذریعہ نثر

    نثر کی اصلاح حد درجہ ضروری ہے.جان کر خوشی ہوئ کہ اس بیٹهک میں نثر کے ماہر اور شاق اساتذہ موجود ہیں.میرے ایسے بہتیرے تلمذا کو سیکهنے کا موقع ملے گا. سعدیہ نور شیخ کی طرف سے احسن اقدام ہے
  5. کامران چوہدری

    تعارف تعارف ناچیز

    میں تمام احباب کا خیر مقدم کرنے اور نیک تمناوں کے اظہار پر دلی مشکور ہوں....ساته اچها رہے گا
  6. کامران چوہدری

    تعارف تعارف ناچیز

    محترمہ جنابہ سعدیہ نور شیخ نے
  7. کامران چوہدری

    تعارف تعارف ناچیز

    جناب آپکی اختراع سمجها نہیں...وضاحت کا طلبگار ہوں☺
  8. کامران چوہدری

    تعارف تعارف ناچیز

    نام بتانے کی تو چنداں ضرورت نہیں...حضرات سرورق پہ ہی دیکه رہے ہوں گے. پیشے کے لحاظ سے سرکاری نوکر ہوں اسی لئے بیسیوں حدود وقیود میں بندها ہوا ہوں ہاں البتہ بے چین روح کی تشنگی کے لئے کبهی کبهار جی ماری کے لئے صفحات کالے کر لیتا ہوں....اس فورم کا تعارف اسی فورم کی ایک محترم رکن نہ کروایا تو چند...
  9. کامران چوہدری

    ''کاری عورت ''

    منظر کشی قابل داد ہے.الفاظ کے چناءو میں بهی ضروری احتیاط برتی گئ ہے مگر کسی کسی جگہ لڑکهڑاہٹ بهی ہوئ ہے.جیسے لکها گیا کہ "۔پہاڑوں نے ہر اوٹ سے وادی کو گھیر رکھا تھا۔ " اسکی جگہ اگر یوں بیان کیا جاتا کہ " وادی چہار سو پہاڑوں میں گہری ہوئ تهی" مجموعی طور پر تعریف کے قابل ہے.لکهتی رہیں اللہ آپکو...
  10. کامران چوہدری

    یہ جو لوگ کہتے ہیں نا کہ جس سے محبت ہوئ وہ نہیں ملا...ایسا پتا ہے کیوں ہوتا ہے؟ محبت میں صدق نہ...

    یہ جو لوگ کہتے ہیں نا کہ جس سے محبت ہوئ وہ نہیں ملا...ایسا پتا ہے کیوں ہوتا ہے؟ محبت میں صدق نہ ہو تو محبت نہیں ملتی.
Top