نتائج تلاش

  1. ماوراء

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    شمشاد بھائی کے ٹوٹل اسکور 23 ہیں۔
  2. ماوراء

    بہار آئی !

    باجو۔۔ بہت اچھی تصویریں ہیں۔ اور یہ تو ابھی بھی ایسے لگ رہا ہے کہ لڑ کر ہی نکلے ہیں۔ لیکن حیرت ہے۔ کہ ساتھ بھی ہیں۔lol۔ اور انھوں نے تصویر بناتے ہوئے آپ کو دیکھا نہیں کیا؟ یا ان سے پوچھ کر ان سے تصویر بنائی تھی؟
  3. ماوراء

    کریلے پیاز

    زبردست سارہ، میں یہ ترکیب امی کو دوں گی۔ اگر پھر بھی کڑوے ہوئے تو۔۔۔تمھاری خیر نہیں۔ :P اچھا سنو۔۔ مجھے مشروم کی کوئی اچھی سی ترکیب بتانا اگر آتی ہو تو۔یا کہیں سے ملی تو۔ میں نے حجاب سے بھی کہا ہے۔
  4. ماوراء

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    یہ تو سب نے بوجھ حجاب پر ہی ڈال دیا۔ اپنے اپنے سب خود اسکور جمع کریں نا۔کہ سب کا ہی حساب کتاب کمزور ہے۔ :? حجاب، مجھے نتائج کا انتظار ہے۔ اب تو کافی لوگوں نے رپلے کر دیا ہے۔ اچھا میری بہن کی طرف سے بھی ایک شامل کر لو۔ اس کے اسکور 22 بنے ہیں۔
  5. ماوراء

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    اچھا پھر ایسا کرنا۔ کہ میرے سکور کے مطابق جو ہو گا۔ وہ مجھے پہلے پڑھوا لینا۔ :P
  6. ماوراء

    گجراتی آلو ۔

    نہیں نہیں۔۔۔ساری باجو پر ہی نہ ٹرائی کریں۔ صرف ایک بہت ہے۔ باقی کسی اور کے گھر آنے پر۔ :P
  7. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    آج امی نے صبح جلدی اٹھا دیا تھا۔ اس وجہ سے سارا دن سر میں درد رہا۔ اس لیے موڈ بھی۔ :P لائٹ۔۔اتنی سیر کیوں کرتی ہے؟ :D ہاں واقعی۔۔گرمی تو بہت ہے پاکستان میں۔ ابو بتا رہے تھے۔ اب کیا کیا جا سکتا ہے۔ :(
  8. ماوراء

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    36 اسکور بنے ہیں۔ اب رزلٹ کب ملے گا؟ :P
  9. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    اس کا تو حل بھی کوئی نہیں۔ اور تمھارا موڈ لائٹ کی ڈور کے ساتھ اگر بندھا ہوا ہے تو اس کو ٹھیک کرنے کا بھی کوئی حل نہیں ہو گا۔ :( ہر 4 گھنٹے بعد 2 گھنٹے کے لیے سیر۔۔۔؟؟ :shock:
  10. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    حجاب، میرا بچہ کیا ہوا؟ :( میرا موڈ بھی آج ایسا ہی ہے۔ :(
  11. ماوراء

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    کیا طاق اور جفت اسکورز کو بھی جمع کرنا ہے؟؟ :roll:
  12. ماوراء

    گجراتی آلو ۔

    نہیں، مجھے لگتا ہے قیصرانی میری طرح ہر نئی ڈش کسی کے گھر آنے پر ہی ٹرائی کرتے ہیں۔ :P (اچھی بن گئی تو ٹھیک۔ نہ بنی تو۔۔۔۔پھر جو ہوتا ہے۔۔ وہ اسی وقت پتہ چلتا ہے۔ :P )
  13. ماوراء

    بہار آئی !

    اوکے صحیح ہے۔ بدقسمتی سے ناروے کی ساری خوبصورتی اوسلو سے باہر ہے۔ :( درجہ حرارت کا تو یہاں بھی تقریباً یہی حال ہے۔ چلو، کونپلیں پھوٹنا شروع ہوئی ہیں تو بہار آ ہی جائے گی۔ ورنہ تو پچھلے دنوں آپ کے ہاں برف باری ہو رہی تھی۔ :?
  14. ماوراء

    تم کیسی محبت کرتے ہو۔

    ضبط، ڈرامے کے گانے کی شاعری میرا خیال ہے اسی شاعر کی ہے جن کا علمدار نے ذکر کیا ہے۔ مجھے ٹھیک سے یاد نہیں۔ لیکن ذہن میں کوئی ایسا ہی نام آ رہا ہے۔
  15. ماوراء

    بہار آئی !

    شکریہ زکریا۔ لیکن ہمارے ہاں تو ابھی ہی بہار آئی ہے۔ بلکہ ابھی تو پوری طرح بھی نہیں آئی۔ :?
  16. ماوراء

    بہار آئی !

    شکریہ۔ جھیلوں کی تصویریں لگانا نا۔ :) اور آپ کی طرف ابھی تک بہار نہیں آئی کیا؟ :? یہ کوئی نرالا ہی ملک ہے۔ :P
  17. ماوراء

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    حجاب، ان نمبرز میں شاید تم سے کوئی غلطی ہوئی ہے۔ اسے دوبارہ دیکھو۔ ~~ تمام طاق سوالات کے جزو۔1۔ کے نمبر(5 ) ہیں ، جبکہ جزو ۔2۔ کے (3) اور جزو ۔1۔ کا صرف (1 ) نمبر ہے۔ تمام جفت سوالات کے جزو۔1۔ کا (1) جزو ۔2۔ کا ( 3) جبکہ جزو ۔3۔ کے (5) نمبر ہیں۔ ~~
  18. ماوراء

    دوست بنانا ، آپ کے لئے آسان یا مشکل

    ١۔ اگر آپ کسی نئے محلّے یا شہر میں شفٹ ہوتے ہیں اور آپ کے نئے پڑوسی آپ کو دعوت پر بلاتے ہیں ، کیا کریں گے ؟؟؟؟؟ جواب: ٢۔کوئی بہانہ کر کے دو چار دن کے لیئے ٹال دیں گے تاکہ پڑوسیوں کو بھی جان لیں۔ ٢۔اگر آپ کوئی شام خوبصورت اور پُر لطف انداز میں گزارنا چاہتے ہیں تو کیا کریں گے ؟...
  19. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مجھے بھی نہیں معلوم ہو سکا۔ :? خیر۔۔۔۔ لیکن شمشاد بھائی آپ کے موڈ کو کیا ہوا؟ :P آئینے میں کون دکھائی دے رہا ہے؟
  20. ماوراء

    "میری پسند"

    یہ ظالم کون ہے؟ :? :(
Top