نتائج تلاش

  1. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہمارے ہاں موسم خوشگوار ہے۔ :D
  2. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    بھالن؟؟؟ یہ بھالن کیا ہوتا ہے؟ :roll:
  3. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    ششش۔۔ خاموش ہو جائیں سب۔ میرے جن کا آج موڈ اچھا نہیں ہے۔ اور وہ اس وقت سو۔۔۔نہیں بلکہ سو کر ابھی جاگا ہے۔
  4. ماوراء

    بہار آئی !

    اللہ نہ کرے کہ میرے گھر کے راستے میں پتھر ہوں۔ ویسے اگلا مصرعہ کیا تھا۔ کہکشاں آتا ہے اتنا یاد ہے۔ :P ویسے میرے ذہن میں کوئی اور شعر آ رہا تھا۔ :roll:
  5. ماوراء

    بہار آئی !

    اگر معلوم ہے تو پوچھا کیوں ہے؟ :? :roll:
  6. ماوراء

    بہار آئی !

    وہ کیا شعر تھا۔ہمممم۔۔ اب بھول گیا۔ :( راستے اس لیے میرے گھر تک جاتے ہیں تاکہ کسی (ایک) کو میرے گھر تک آنے میں دقت نہ ہو۔ کسی طرف سے بھی آ جائے۔ :P
  7. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    میرا بھالو مجھے دھکے نہیں۔۔جھولا جھلا رہا ہے۔ دھکے دینا اور ہوتا ہے۔ :?
  8. ماوراء

    "میری پسند"

    بہت اچھی غزل ہے سارہ۔ ہر چند زندگی کا سفر مشکلوں میں ہے انسان کا عکس پھر بھی کئی آئینوں میں ہے تجھ کو سکوں نہیں ہے تو مٹی میں ڈوب جا آباد اک جہاں زمیں کی تہوں میں ہے
  9. ماوراء

    بہار آئی !

    او کے۔ :P
  10. ماوراء

    بہار آئی !

    ہاں ٹھیک ہے۔ بہار اب آئی ہے تو پتہ بھی تو چلے نہ۔ امی کو آج کہیں کام سے جانا تھا۔ صبح سویرے مجھے اٹھا کر ساتھ لے گئیں۔ پورے راستے امی مجھ سے اتنا تنگ ہوئیں۔ امی نے تو توبہ کر لی ہے کہ آئندہ تمھارے ساتھ کہیں نہیں جانا۔ :P آپ کی تصویروں کا میں انتظار کر رہی ہوں۔
  11. ماوراء

    بہار آئی !

    کھڑکی کے شیشے میں سے ہی بنا لی ہیں کیا؟ باجو۔۔ آپ کے علاقہ مجھے پرسکون سا لگتا ہے۔ اور صفائی بھی بہت ہے۔ :P
  12. ماوراء

    بہار آئی !

    شکریہ عبید۔ :P اور یہ جو میرے گھر کے سامنے والا پارک ہے نا۔ اس بےچارے کی آج شامت آ گئی تھی۔ :P جگہ بتائی تو ہے۔ جہاں میں رہتی ہوں۔ اب اپنے علاقے کا نام تو میں بتانے سے رہی۔ :P
  13. ماوراء

    بہار آئی !

    میرا خیال ہے اتنی کافی ہیں۔ :P
  14. ماوراء

    بہار آئی !

  15. ماوراء

    بہار آئی !

  16. ماوراء

    بہار آئی !

  17. ماوراء

    بہار آئی !

  18. ماوراء

    بہار آئی !

  19. ماوراء

    بہار آئی !

Top