نتائج تلاش

  1. ماوراء

    تعارف new born

    خوش آمدیدnew born ۔ :P لیکن تعارف کہاں ہے آپ کا؟
  2. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    ہاں جھولانے والا ہی۔۔
  3. ماوراء

    کیک ہی کیک

    موقع آئے گا تو آپ کو پتہ چل جائے گا۔ :P
  4. ماوراء

    مبارکباد بی - لیٹیڈ - ہیپی - برتھ - ڈے - شگفتہ -

    سارہ، یہ شعر تو میں نے ابھی ٹھیک سے پڑھا ہے۔ یہ تو تم مکھن لگا رہی ہو۔ اب ایسی بھی کوئی بات نہیں ہے۔ :(
  5. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    اچھی جگہ تو راستے میں بہت آتی ہیں۔ بادلوں سے زیادہ اچھی جگہ کون سی ہوتی ہے سیر و تفریح کے لیے۔ وہیں۔۔کچھ دیر بادلوں پر اتر جانا۔۔ ان سے کھیل کود کر واپس جہاز میں۔۔ اور اگر رات ہوئی تو چاند بھی بہت قریب آ جاتا ہے۔ اس سے اچھی جگہ بھی کوئی نہیں ملے گی۔ :P
  6. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    شمشاد بھائی۔۔خوامخواہ ہی جاسوسی کا نام دے رہے ہیں۔ انھیں کیا معلوم۔۔۔اسے خیال رکھنا کہتے ہیں۔ مجھے دوسروں کا خیال رکھنے کا بہت شوق ہے۔ بس اسی طرح پورا کرتی رہتی ہوں۔ :P
  7. ماوراء

    مبارکباد فن لینڈ ،

    چلیں، باجو کوئی بات نہیں۔۔ میرے پاس رابطہ کرنے کے ایک سو ایک طریقے ہیں۔ :P
  8. ماوراء

    کیک ہی کیک

    اچھا۔۔ چلیں کوئی موقع آتا ہے تو مجھے بھجوانا وہاں سے۔ :P
  9. ماوراء

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    اب بتایا تو ہے۔ محفل پر آئیں گے تو دیکھ لیں گے۔
  10. ماوراء

    کیک ہی کیک

    شمشاد بھائی، میں نے جو چیز لینی نہ ہو اس کی قیمت بھی معلوم نہیں کرتی۔ لیکن پھر بھی اندازہ ہے کہ کافی مہنگے ہوتے ہیں۔ اب اس کیک کی قیمت 3400 کراؤن ہے۔ یہ 34000 روپے بنے۔
  11. ماوراء

    کیک ہی کیک

    شمشاد بھائی۔ اتنے مہنگے ہوتے ہیں یہ کیک۔ :? اور ویسے بھی مجھے تو اپنے ہاتھ کے بنے ہی کیک پسند ہیں۔
  12. ماوراء

    کیک ہی کیک

    زبردست شمشاد بھائی۔ ایسے کیک تو تصویروں میں ہی اچھے لگتے ہیں۔
  13. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    میں آ گئی۔ کیکس کی تصویریں لگا لگا کر میرا دل جلا رہے ہیں۔ :?
  14. ماوراء

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    مجھے بھی جھولا پسند ہے۔ ہاں اگر کوئی جھولا جھولنے والا ہو تو۔۔ :P :lol: :chill:
  15. ماوراء

    مبارکباد ہیپی برتھ ڈے ٹو یو محب علوی ۔

    نہیں۔ 28 اپریل ہی ہے۔ محب نے لگتا ہے یہ تھریڈ ابھی تک نہیں دیکھا۔ اور شکوے کر رہے تھے کہ سالگرہ وش نہیں کی۔ :D
  16. ماوراء

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    :shock: چلو، کوئی بات نہیں کبھی کبھی ایسے گناہ بھی کر لینے چاہیں۔ :P آپ کا دل تو جن نے توڑا ہے نہ۔ بات تو اس نے نہیں مانی۔ میرا کیا قصور۔
  17. ماوراء

    کون ہے جو محفل میں آیا 3

    انشاءاللہ۔ میں پہلے سمجھی کہہ رہے ہیں کہ اللہ کے کرم سے آج گرمی کل کی نسبت زیادہ ہے۔ :P اور کیا سنانا ہے۔ :roll:
  18. ماوراء

    بریکنگ نیوز !

    میں توا نھیں اکثر محفل پر لاگ ان دیکھتی ہوں۔ :?
Top