نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ذکرِ شراب و حُور، کلامِ خُدا میں دیکھ ! مومِن، میں کیا کہوں، مجھے کیا یاد آگیا مومِن خاں مومِن
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہی عجیب سی کچُھ قربتوں میں دُوری سی ! وہ میرے ساتھ بھی ہوتے، گومیرے پاس نہ تھا لطیف سیڈا
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بساطِ عِجز میں، اِک آہ تھی متاعِ حیات ! سو وہ بھی صرفِ سِتم ہائے روزگار ہُوئی فانی بدایونی
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دل کو پھر ہے مِرے دل کی تلاش خانہ برباد کو گھر یاد آیا اُس کو بُھولے تو ہوئے ہو فانی کیا کرو گے وہ اگر یاد آیا فانی بدایونی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ظلم سے گر ذبح بھی کردو مجھے پروا نہیں لُطف سے ڈرتا ہُوں، یہ میری قضا ہوجائے گا بیخود دہلوی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بے آبرُو، نہ تھی کوئی لغزش مِری قتیل ! میں جب گِرا، جہاں بھی گِرا ہوش میں گِرا قتیل شفائی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے شمع، ہم سے سوزِ محبّت کے ضبط سیکھ کمبخت، ایک رات میں ساری پگھل گئی آغا شاعر قزلباش
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دے دِیا آنکھیں لڑا کر اُس پری پیکر نے جام میں نشے میں چور تھا ہی، اور اندھا کردیا آغا شاعر قزلباش
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حشر میں اِنصاف ہوگا، بس یہی سُنتے رہو ! کچُھ یہاں ہوتا رہا ہے، کچُھ وہاں ہو جائے گا آغا شاعر قزلباش
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چارہ سازوں کی چارہ سازی ہے درد، بدنام تو نہیں ہوگا ہاں دوا دو، مگر یہ بتلادو ! مجھے آرام تو نہیں ہوگا جون ایلیا
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زندگی چاک کی گردش کے سوا کچھ بھی نہیں مَیں اگر کُوزہ گری چھوڑ دُوں، مٹّی ہو جاؤں ابھیشک چلکا
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں خرد مند رہوں، یا تِرا وحشی ہوجاؤں جو بھی ہونا ہے مجھے عشق میں جلدی ہو جاؤں ابھیشک چلکا
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گو میں رہا رہینِ ستم ہائے روزگار ! لیکن تِرے خیال سے غافل نہیں رہا مرزا غالب
  14. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھکی چھپی بات نہیں سب ہی جانتے ہیں کہ کھانا بنا نا بھی ایک فن ہے اور ہر ایک کے بس کی بات نہیں اس فن میں ماہر بلکہ مناسب ماہر ہونا بھی ہر ایک کے نصیب میں نہیں ہوتا کئی ایک کا ریکارڈ تو اتنا خراب ہوتا ہے کہ اگر صرف پانی بھی پکائیں تو وہ بھی جلادیں ، میری دو دادیاں چاول اور چائے صحیح نہ بنانے...
  15. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوہنے سرکار! اگر بادام پلے سے کھائیں گے تو یادداشت آئے نہ آئے ہمارا ذہنی توازن ضرور جائے گا۔ آپ کی بالا بات نے اور زلفی شاہ صاحب کی خاموشی نے بادام کی آمد کو آمدِ بہار کی طرح ہی مشکوک کردیا ہے
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خموشی سے مُصیبت اور بھی سنگین ہوتی ہے تڑپ اے دل ، تڑپنے سے ذرا تسکین ہوتی ہے شاد عظیم آبادی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آخر ہے عمر، ضِیق میں دِل بھی ہے جان بھی ! مردانہ باش، ختم ہے یہ اِمتحان بھی شاد عظیم آبادی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تو کہاں جائے گی ، کچھ اپنا ٹھکانہ کرلے ہم تو کل خواب عدم میں، شبِ ہجراں ہوں گے مومن خاں مومن
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    آخر ہے عمر، زیست سے دل اپنا سیر ہے پیمانہ بھر چکا ہے، چھلکنے کی دیر ہے میر ببر علی انیس
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نئے طور سِیکھے ، نِکالے ڈھب اور مگر اور تھے تب ، ہُوئے ہو اب اور میر تقی میر
Top