نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بدلی وہ وضع، طور سے بے طور ہو گئے ! تم تو، شباب آتے ہی ، کچھ اور ہو گئے شاد عظیم آبادی
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سِکھانا عِلم کا غیروں کو، اپنا سِیکھنا سمجھو یہ دولت اُتنی ہی بڑھتی ہے جتنی گھٹتی جاتی ہے شادعظیم آبادی
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    افسوس ہے، اِنساں نہ ہُوا عِلم کا جویا وہ مال ہے یہ صرف سے جو کم نہیں ہوتا حیدرعلی آتش
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گلے میں ڈالتے ہی پوست کی طرح لپٹی قبا نے ، سانچے میں اندامِ یار ڈھال دیا حیدرعلی آتش
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم، اور سیرِلا لہ و گُل ہجرِ یار میں ! کیسی بہار، آگ لگا دو بہار میں شاد عظیم آبادی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فراق یار میں تکلیف سیرِ باغ نہ دو ہمیں دماغ نہیں خندہ ہائے بے جا کا مرزا غالب
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہم سے ناخوش نہ ہو خُدا کے لئے ! سارا عالم خفا سا لگتا ہے باقرزیدی
  8. طارق شاہ

    باقر زیدی :::: زخمِ دل جب ہرا سا لگتا ہے -- Baquer Zaidi

    غزلِ باقر زیدی زخمِ دِل جب ہرا سا لگتا ہے وہ ستمگر، بَھلا سا لگتا ہے کل کہیں جانِ جاں نہ بن جائے اجنبی ، آشنا سا لگتا ہے کیا کریں اُس کی بے رُخی کا گِلہ شہر بھر بے وفا سا لگتا ہے اُس کے لہجے کا زہر تو دیکھو آدمی دِل جلا سا لگتا ہے وہ رگِ جاں سے بھی قریب سہی پاس رہ کر، جُدا سا...
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خِزاں نے، آکے چمن میں وہ تفرقہ ڈالا کہ مُدّتوں مجھے صیّاد وباغباں نہ مِلے قمر جلالوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے قمرہجرکی شب کٹ گئی، دھوکہ ہے تمہیں صُبْح ہوتی ، تو سِتارے نہ درخشاں ہوتے قمر جلالوی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دردِ دل رسمِ محبّت ہے ، تجھے کیا معلوم ! چارہ گرتُونے سمجھ رکھا ہے بیمارمجھے قمر جلالوی
  12. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر سب کی تو نہیں کہوں گا لیکن حکیم مومن خان مومن کی بات جداگانہ ہے !
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صابر ہیں انتظار میں ہر چیز کی بہت ! ہر گز خیال آئے نہ ہم بُھول جائیں گے بادام، ہمیں بادامی باغ کی طرح ہی یاد رہے گا، شاہ صاحب !
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مانا !۔۔۔ کہ۔ بات وعدۂ فردا۔۔ پہ۔ ٹل ۔ گئی اور بےوفا جو کل بھی نہ یہ، آج کل گئی فانی بدایونی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بزمِ الست ،۔۔۔ دارِ فنا ،۔ ۔۔۔۔ جلوہ گاہِ حشر پُہنچی ہے لے کے اُن کی تمنّا کہاں کہاں فانی بدایونی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بن نہیں پڑتی ہے تیری یاد سے تیری سی بات ہاں مگر اتنا، کہ گویا تُو ہی تُو ہے دل نہیں شوکت علی خاں فانی بدایونی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نِگاہیں جذب ہوجاتی ہیں اُس کے حُسنِ دِلکش میں کسی جانب پھر اُس کو دیکھ کر دیکھا نہیں جاتا اطہر ہاپوڑی
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نظرسوزی غضب ہے اُس کے حُسنِ روزافزوں میں بہت دیکھا ہے اُس کو، اب مگر دیکھا نہیں جاتا اطہر ہاپوڑی
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہ رُعبِ حُسن تھا، مبہُوت ہو کے رہ گئے ہم کہاں، کہ عرض تمنّا ، زباں ہلا نہ سکے وجد لکھنوی
  20. طارق شاہ

    فانی ::::اُن کی کسی ادا پہ جفا کا گماں نہیں -- Fani Badayuni

    غزلِ شوکت علی خاں فانی بدایونی اُن کی کسی ادا پہ جفا کا گماں نہیں شوخی ہے جو بسلسلۂ امتحاں نہیں دیکھا نہیں وہ جلوہ جو دیکھا ہُوا سا ہے اِس طرح وہ عیاں ہیں، کہ گویا عیاں نہیں نا مہربانیوں کا گِلہ تم سے کیا کریں ! ہم بھی کچھ اپنے حال پہ اب مہرباں نہیں اب تک لگاوٹیں ہی سہی، لاگ تو نہیں...
Top