نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میں نے بھی محفل اور محفلین کو دن رات مس کیا سعود بھائی۔ دراصل دوران تربیت انٹرنیٹ کی سہولت کچھ محدود ہے۔ اس لیے مشاغل کے لئے وقت نہیں نکال پایا۔ ایک ماہ سے زائد عرصہ بعد یہ پہلا ویک اینڈ ہے جس میں کچھ فراغت ہے۔ اور میں جھٹ سے محفل میں آن لائن ہوگیا۔ :):):)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بہت شکریہ مانو بلی! :):):) محنت تو بس سمجھو کی دن رات ہو رہی ہے۔ :) تم سناؤ ، تمہاری فزکس کیسی جا رہی ہے۔ :):):)
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    مانو بلی کیسی ہو؟ عثمان بھیا نے تمہیں بہت مس کیا اس لیے فوراً آن لائن ہوگیا۔ :) ایک نئی جاب کے تربیتی مراحل سے گذر رہا ہوں۔ چند ماہ کے لئے دوسرے شہر مقیم ہوں۔ دن رات مصروفیت۔ :)
  4. عثمان

    اردو میں لیپ ٹاپ کے لیے متبادل نام کیا ہو گا؟

    اب لگے ہاتھوں سیل فون کا بھی اردو ترجمہ کرتے جائیں۔ :)
  5. عثمان

    حاضر جناب!

    حاضر جناب!
  6. عثمان

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    لیجیے ، میں پھر حاضر! :):):)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! :):):)
  8. عثمان

    حاضر جناب! :)

    حاضر جناب! :)
  9. عثمان

    مبارکباد عینی شاہ ایک ہزاری ہوگئیں۔۔

    ہزار مراسلوں کے بعد مانو بلی کیوں تبدیل ہوگئی؟ :)
  10. عثمان

    میری لڑی ، ماڈریٹر کا اپروول اور میرے جوابی مراسلے

    اس کا مطلب ہے کہ یہ "ابنارمل وزیٹرز " کو تو دیکھائی دیتا ہوگا! :oops:
  11. عثمان

    نواب اکبر بگٹی، ذوالفقار علی بھٹو کا سگریٹ سلگاتے ہوئے

    کچھ تفصیل ہو جائے اس بارے میں۔ :)
  12. عثمان

    بیٹیاں

    برادرم ، مذہبی ابحاث سے میں کنارہ کشی کر چکا ہوں۔ :) مذہبی دھاگوں کو رونق بخشنے والے مہمان بن بلائے آتے ہیں۔ بلکہ کچھ تو آ بھی چکے۔ :)
  13. عثمان

    تعارف امن ایمان

    واپسی مبارک ہو! :)
  14. عثمان

    بیٹیاں

    مرحومہ عنیقہ ناز کے بلاگ پر حقوق نسواں کے ضمن میں بہت سی تحاریر دستیاب ہیں۔ :)
  15. عثمان

    تعارف اردو محفل کی نئی رکن - تعبیر

    پانچ سال پہلے آپ نے یہ مراسلہ لکھا تھا کہ آپ 30 کی رینج میں ہیں۔ اب تو آپ 40 کی رینج میں ہونگی۔ :thinking:
  16. عثمان

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    بہت خوب!! پانچ سال مبارک ہوں جی۔ :):):)
  17. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    اللہ کا شکر ہے۔ :) آپ سنائیے ، کیسے مزاج ہیں۔ :):):)
  18. عثمان

    پسندیدہ غیر ملکی گانے

    بہت خوب! :)
Top