نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ، خیریت سے ہیں۔ امید ہے کہ آئیندہ جلد ہی محفل حاضری محض ویک اینڈ تک محدود نہیں رہے گی بلکہ آنا جانا رواں رہے گا۔ :):):)
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب :):):)
  3. عثمان

    آئیے انتخابی نشان منتخب کریں۔۔۔۔۔۔:):)

    بہت خوب انیس الرحمن :):):)
  4. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! چلتا ہوں اب۔ اگلے ویک اینڈ پر ملاقات ہوگی۔ :):):)
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تین دن پھر فیلڈ میں ، اور پھر انشااللہ گریجویشن ویک کی تیاریاں۔ :):):) تربیت کا پہلا فیز انشااللہ دو ہفتوں تک مکمل۔ پھر انشااللہ صوبہ برٹش کولمبیا کی طرف سفر ، مزید تربیت کے لئے۔ :):):)
  6. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    میری زندگی کا مشکل ترین ہفتہ تھا۔ لیکن الحمدللہ کامیابی سے گزر گیا۔ :):):)
  7. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تھکن ہے کہ جانے کا نام نہیں لیتی۔ :):):) لیکن الحمدللہ ٹھیک ہوں۔ :):):)
  8. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ٹاسک بہت اچھا اور کامیاب رہا۔ :):):) تم سناؤ کیسی ہو مانو بلی۔ :)
  9. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    واقعی؟ میں تو سمجھا کہ درجہ حرارت کم از کم چالیس کو تو چھو رہا ہوگا۔ :):):)
  10. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ۔ بھانجے بھانجیاں کیسے ہیں۔ اور سعودیہ کی گرمی کیسی جا رہی ہے۔ :):):)
  11. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! کیسے ہیں سب۔ :):):)
  12. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم! اجازت دیجیے۔ اب چلتا ہوں۔ اگلے ویک اینڈ پر ملاقات ہوگی۔ :):):)
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! الحمدللہ۔ تم کیسی ہو مانو بلی۔ :):):)
  14. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    لگتا ہے کہ انھوں نے بھی تربیت لے رکھی ہے۔ :rollingonthefloor:
  15. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    تربیت کے لیے ایسے حالات بنائے جائیں گے۔ :):):)
  16. عثمان

    ’عرب حکومتوں کو فرقہ واریت کے طاعون سے خطرہ‘

    آپ کو غلط سمجھ آیا۔ دو سال قبل فوج کے انخلا کے بعد بد ترین ہفتہ حال ہی میں پیش آیا۔ اسی لیے بی بی سی کی خبر بھی آج ہی کی ہے۔
  17. عثمان

    ریاضی کون سِکھائے گا؟؟؟؟؟

    شروع ہو جائیں پھر ، 3 ،2 ،1 4=2+2 :):):)
  18. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    جنگل میں۔ :):):)
  19. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    غالباً معروف طبعیات دان مرے گلمن کا یہ قول ہے کہ اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کوانٹم مکینکس سمجھتے ہیں تو آپ دراصل کوانٹم مکینکس نہیں سمجھ سکے۔ :):):) لہذا تم اطمینان رکھو۔ یہ نہ سمجھنا ہے اصل راہ ہے۔:):):)
  20. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کوائنٹم مکینکس میں نے باقاعدہ نہیں پڑھی۔ معمولی سا تعارف ہے۔ تمہیں مجھ سے زیادہ آتی ہوگی۔ :):):)
Top