آپ امریکی عینک سے معاملات کو دیکھتے ہیں ، اسلیئے ان معاملات پر شاید اتفاق رائے ممکن نہیں ۔۔۔ عراق میں دہشت گردوں سے عام شہریوں کی ہلاکتیں ہو رہی ہیں لیکن ان سب کا سبب کون ہے ؟ عظیم سانحہ جس پر امریکی سرکار کو افسوس ہے مائی فٹ !
گوانتا نا موبے میں پاکستانیوں پر تشدد نہیں ہوا یا ہو رہا ۔۔۔...