نتائج تلاش

  1. طالوت

    لڑکیاں

    میرا تو ذکر ہی نہیں تو میں کیوں جواب دینے لگا وسلام
  2. طالوت

    محفل کی شہریت اور شہرت

    میرے ہنسنے کو تو کچھ بچا ہی نہیں سب کل ہی کل میں ختم کر ڈالا ۔۔۔ وسلام
  3. طالوت

    آپکا پسندیدہ کارٹون ؟ کونسا ہے !

    جی لگتا تو کچھ یوں ہی ہے پپو جی کہ بہت سے مشہور کردار نہیں ہیں ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    خواتین اور مردوں کو ایکد وسری کی کونسی عادتیں پسند نہیں

    تو کیا مرد کی ایک پسلی کم ہوتی ہے ؟ اگر ہوتی ہے تو کیا ضروری ہے کہ اس سے عورت کو پیدا کیا گیا ہو ؟ دل کے قریب ہونے کے لیئے پسلی سے پیدائش تو ضروری نہیں ! یہ تو ایک فطری بات ہے جو آج تک غلط ثابت نہیں ہوئی ۔۔ وسلام
  5. طالوت

    2004 کی بارہ بہترین تصاویر

    پہلی بارہویں وسلام
  6. طالوت

    لڑکیاں

    جواب دو ! شمشاد ، فاروقی اور زین ۔۔۔۔۔۔۔۔ وسلام
  7. طالوت

    آپکا پسندیدہ کارٹون ؟ کونسا ہے !

    میرے پسندیدہ کارٹونز میں شمار ہوتا ہے ان تھنڈر کیٹس اور کیپٹن پلانٹ کا ۔۔۔ ویسے تو قریب قریب سبھی پسند ہیں ماسوائے مکی ماوس اور لونی ٹونز سیریز کے ۔۔۔ وسلام
  8. طالوت

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    اب دو جواب لیکن جواب دینے والے "لوٹ کے گھر کو گئے" وسلام
  9. طالوت

    آپکا پسندیدہ کارٹون ؟ کونسا ہے !

    دیکھیں کہیں تو ہو گا اوپر نیچے دائیں بائیں ، ہو سکتا ہے یہ سوال کبھی اے ٹی وی کے "لوٹو" میں آ جائے اگر پھر بھی نہیں ملتا تو پسندیدہ کردار بدل لیں اور انھیں میں سے کوئی چن لیں میرے تھنڈر کیٹس بھی نظر نہیں آ رہے ۔۔ وسلام
  10. طالوت

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    بتنگڑ بنا رہے ہو :mad: چالاک طوطے :( وسلام
  11. طالوت

    لڑکیاں

    لو جی یہ کیا بات کر دی آپ نے ! محفل بھی تو پکا کاغذ ہے یہاں کتنی دفعہ مکر گئے ہیں مکرنے والے ! وسلام
  12. طالوت

    لڑکیاں

    میں سمجھنے میں غلطی کم ہی کیا کرتا ہوں ! بس مخالف کے مکر جانے کا اندیشہ رہتا ہے ۔۔ وسلام
  13. طالوت

    اردو محفل کی فضا

    یہ واقعہ کب کا ہے اور کیسے پیش آیا ؟ اگر مناسب سمجھیں تو تفصیلات سے آگاہ کر دیں۔۔ کیونکہ میں نے بھی عزیز کے الزاموں کا سامنا کرنا ہے ۔۔ وسلام
  14. طالوت

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    میں نے یہ کب کہا ؟ یہ تو میری بسیار خوری کی ایک چھوٹی سی علامت ہے ! وسلام
  15. طالوت

    دھماکہ ،

    باورچیوں کا تو معلوم نہیں ، لیکن نہاری کے معاملے میں خاصا معروف نام ہے ، اور انتظار بھی خاصا کرنا پڑتا ہے کہ رش بہت ہوتا ہے ۔۔ ایک اور بھی ہے مگر نام ذہن میں نہیں آ رہا ۔۔ برنس روڈ سے وحید کے کباب یا دہلی کی ربڑی بھی لاجواب ہے ۔۔۔ وسلام
  16. طالوت

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    یار لوگ بتنگڑ نہ بنا دیں ، املوک تو مجھے بھی پسند ہیں ! وسلام
  17. طالوت

    لڑکیاں

    آپ صحیح سمجھے ! وسلام
  18. طالوت

    کیمسٹری لیب کا عشق !

    کافی اچھی یادداشت ہے آپ کی وسلام
  19. طالوت

    لڑکیاں

    مذاق کر رہی ہونگی ، میرا خیال ہے کہ عندلیب نیشنلسٹ تو ہر گز نہیں ! وسلام
  20. طالوت

    لڑکیاں

    میری "ریسرچ" کے مطابق ان کے منہ چھپا کر رونے کی پسندیدہ جگہ "باتھ روم" ، نلکا ، "کچن سنک" یا "واش بیسن" ہوا کرتی ہے ۔۔ تاہم کچھ عجب نہیں کہ کچھ افلاطونی قسم کی لڑکیاں جو خلیل جبران کی کتابیں پڑھتی ہوں انھیں واشنگ مشین زیادہ با سہولت معلوم ہوتی ہو ۔۔ وسلام
Top