نتائج تلاش

  1. فہد اشرف

    کچھ دیر کو رسوائی ِ جذبات تو ہوگی

    واااہ بس میں نہیں اک دستِ پذیرائی گر اُس کے آنکھوں میں شناسائی کی سوغات تو ہوگی اِس بازئ مابینِ غمِ وصلت و ہجراں جس مات سے ڈرتے ہو وہی مات تو ہوگی بہت ہی شاندار
  2. فہد اشرف

    پختہ ہونے نہ دیا خام بھی رہنے نہ دیا

    کیا ہی لاجواب غزل ہے، بہت خوب راحیل بھائی آخرِ کار پکارا اسے ظالم کہہ کر درد نے دوست کا اکرام بھی رہنے نہ دیا
  3. فہد اشرف

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت دنوں بعد اس لڑی میں میرا آنا ہوا ہے
  4. فہد اشرف

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہنچ گیا میں بھی حاضری لگوانے
  5. فہد اشرف

    آسٹریلین اوپن 2017

    آپ تابش بھائی کو ہراساں کر رہے ہیں:) :p
  6. فہد اشرف

    آسٹریلین اوپن 2017

    فیڈل فائنل :redheart::redheart:
  7. فہد اشرف

    آسٹریلین اوپن 2017

    نڈال فائنل میں :):in-love::redheart::redheart: vamos Rafa
  8. فہد اشرف

    آسٹریلین اوپن 2017

    یہ بات تو میں بھی کہہ سکتا ہوں:):p:p
  9. فہد اشرف

    آسٹریلین اوپن 2017

    آسٹریلین اوپن کا دوسرا سیمی فائنل مقابلہ نڈال اور دیمتریو کے درمیان کھیلا جا رہا ہے، پہلا سیٹ 6-3 سے نڈال کے نام رہا
  10. فہد اشرف

    میرے دل کی راکھ کرید مت اسے مسکرا کے ہوا نہ دے

    میرے پاس کلیات بشیر بدر ہے، اس میں یہ اشعار ایسے ہی (جیسا آپ نے لکھا ہے) لکھے ہیں
  11. فہد اشرف

    بشیر بدر پتھر کے جگر والو۔۔۔۔۔۔۔۔

    یہ غزل "اکائی" اور "آس" دونوں مجموعوں میں ہے، سرخ رنگ والے چار اشعار اکائی میں اضافی ہیں۔
  12. فہد اشرف

    بشیر بدر پتھر کے جگر والو۔۔۔۔۔۔۔۔

    پتھر کے جگر والو غم میں وہ روانی ہے خود راہ بنا لے گا بہتا ہوا پانی ہے اک ذہن پریشاں میں خواب غزلستاں ہے پتھر کی حفاظت میں شیشے کی جوانی ہے دل سے جو چھٹے بادل تو آنکھ میں ساون ہے ٹھہرا ہوا دریا ہے بہتا ہوا پانی ہے ہم رنگِ دلِ پر خوں ہم لالۂ صحرائی گیسو کی طرح مضطرب رات کی رانی ہے جس سنگ پہ...
  13. فہد اشرف

    بشیر بدر خوشبو کی طرح آیا وہ تیز ہواؤں میں

    خوشبو کی طرح آیا وہ تیز ہواؤں میں مانگا تھا جسے ہم نے دن رات دعاؤں میں تم چھت پہ نہیں آئے میں گھر سے نہیں نکلا یہ چاند بہت بھٹکا ساون کی گھٹاؤں میں اس شہر میں اک لڑکی بالکل ہے غزل جیسی بجلی سی گھٹاؤں میں خوشبو سی ہواؤں میں موسم کا اشارہ ہے خوش رہنے دو بچوں کو معصوم محبت ہے پھولوں کی خطاؤں میں...
  14. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    انگلینڈ 7 وکٹ سے فتحیاب رہا
  15. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    24 گیندں پر 19 رن چاہئے، میچ ختم شد،
  16. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    آپ پاکستانی نکتۂ نظر سے سوچ رہے ہیں :):)
  17. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    10 اوور 76-2 انڈیا کے 10 اوور میں 75 پہ 2 تھے
  18. فہد اشرف

    انڈیا بمقابلہ ا نگلینڈ کانپور ٹی ٹوئنٹی

    ٹارگٹ بہت چھوٹا ہے 160 سے اوپر ہوتا تو کوئی بات تھی
Top