نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    بہت خوب ناعمہ اللہ محفل میلاد کے صدقے تمہارے گھر میں بہت برکتیں دے آمین
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    بس کچھ خاص نہیں تھا، بہت عام سا تھا ہا ں البتہ کل میری بھانجی کی منگنی تھی وہاں گئے تھے اور اچھا گزرا، مزہ آیا
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    وعلیکم السلام شگفتہ اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ہوں
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا 84

    سب کو السلام علیکم الحمدللہ ناعمہ، میں بالکل ٹھیک ہوں میلاد شریف کی محفل ہو گئی؟
  5. مہ جبین

    امجد اسلام امجد کہو مجھ سے محبت ہے - امجد اسلام امجد

    لاجواب اور بے مثال نظم ہے کیا خوبصورت نظم کہی ہے امجد اسلام امجد نے ، بہت زبردست، میری پسندیدہ نظم ہے
  6. مہ جبین

    کرنی ھے تعریف آپ کی

    نیلم بہت اچھی بات کی ہے آپ نے
  7. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    ہمارا معاشرہ جس طرح مغرب کی اندھی تقلید میں اندھا ہو گیا ہے اسکو دیکھ کر دل بہت کڑھتا ہے، یہ دن جس جوش و خروش سے منایا جاتا ہے تو لوگ تو بالکل حد سے گزر جاتے ہیںاور اس میں تو مغرب کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے اب اسکی وجہ سے ہی معاشرے میں بگاڑ پیدا ہونا شروع ہو گیا ہے، محبت کی عجیب و غریب تشریح ہو...
  8. مہ جبین

    تاسف تبسم کی والدہ کی مغفرت کے لئے دُعا کی درخواست

    آمین بس اب ان کے لئے زیادہ سے زیادہ دعائے مغفرت کرو اور ایصال ثواب کرو تاکہ تمہاری ماں تم سے راضی رہیں ، ماں راضی تو رب راضی
  9. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    اس محفل میں شمشاد بھائی کی حس مزاح بھی کمال کی ہے، وہ اپنی ہلکی پھلکی کامیڈی سے ہم سب کو محظوظ رکھتے ہیں:mrgreen: اب یہ سوال اور ان کے جواب۔۔۔۔۔۔:heehee: اگر دریا میں آگ لگ جائے تو مچھلیوں کی خدمت میں مؤدبانہ عرض کی جائے گی کہ کچھ دن آپ سب سمندر کی مچھلیوں کے ہاں مہمان بن کے رہیں، جب فائر...
  10. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ہاں ناعمہ، ٹھیک کہا تم نے، سارے سرطانی ایسے ہی جذباتی ہوتے ہیں ;) تم نے میلاد شریف کی دعوت دی تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ ابھی اڑ کر وہاں پہنچ جاؤں، بس میلاد شریف کے بعد دعا میں یاد رکھنا
  11. مہ جبین

    تعارف بنت حوا / ام نور العين

    اگر آپ کو ادھورا نہیں لگ رہا تو ٹھیک ہے ، ویسے مجھے کچھ تشنگی محسوس ہو رہی تھی
  12. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بہت شکریہ تعبیر آپ کےمحبت بھرے تبصرے کا اور یہ جان کر اور خوشی ہو رہی ہے کہ مجھے ایک اور میری تقریبآ ہم عمر دوست مل گئی سو سوئیٹ:) جو چاہو پوچھو تعبیر ، میں مناسب جواب دینے کی کوشش کروں گی انشاءاللہ
  13. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ہا ں یہ بات تو مجھے بھی سمجھ نہیں آرہی؟؟؟؟؟؟؟؟؟ بس اب عمر پر کوئی بات نہیں ہوگی ، ٹھیک ہے نا؟:)
  14. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    آمین شکریہ عندلیب ، اللہ آپ کی زبان مبارک کرے آمین
  15. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بہت شکریہ انکل میں تو بس ایسے ہی مذاق کر رہی تھی آپ قابل احترام شخصیت ہیں اللہ آپ کی عمر میں برکت دے آمین
  16. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ارے عندلیب جب ہم بہو بن کر آتے ہیں تو جو توقعات ہم اپنی ساس سے لگاتے ہیں کہ ایسی ہوں ، محبت کرنے والی ہوں زیادہ روک ٹوک نہ کریں اور اپنی بیٹی کی طرح ہم کو سمجھیں وغیرہ وغیرہ ویسے بس میں تو بہت ڈرتی ہوں کہ کبھی میری وجہ سے کسی کا بھی دل دکھے اب بہو کا تو تجربہ نہیں ہے مگر میری کوشش تو یہی ہوگی کہ...
  17. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ویسے عندلیب تم نے غور کیا کہ ہم نے اپنی عمر ٹھیک ٹھیک بتائی تو الف عین بھائی نے بھی اپنی ٹھیک عمر بتادی :):):) یہ تو ہمارا کارنامہ ہے جو سنہری حرفوں سے لکھنے کے قابل ہے۔۔۔۔۔:laugh:ہے نا۔۔۔:LOL:
  18. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    بہت اچھی بات یہ تو کہ ہمارا برج ایک ہے نہیں میں یقین تو نہیں کرتی ان سب پر ، لیکن بس یہ ہے کہ شادی سے پہلے بڑے مزے لے لے کر اس کے بارے میں پڑھا کرتی تھی، اور ہم بہنیں آپس میں یہ پڑھ کر ہنستے تھے کہ دیکھو اس میں یہ لکھا ہے یہ عادت ہے ، یہ نہیں ہےاور بہت انجوائے کرتے تھے وہ دن یاد آتے ہیں تو بس...
  19. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    ہاں عندلیب میں تو اپنی ہم عمر دوست کو پا کر بہت خوش ہوں بس اگر میری گذشتہ دن کی کہی ہوئی بات اگر بری لگی ہو تو میں معافی چاہتی ہوں :brokenheart:
  20. مہ جبین

    انٹرویو انٹرویو ود مہ جبین آنی

    وہ گوہر مقصود کہیں نظر آتی تو نا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:) میرے بچے کے معیار کے مطابق ہو تو میں تیار ہوں جی جان سے :neutral:
Top