نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    امین تو اتنی دیر لگا کر اٹھتے ہیں کہ کچھ بھی کھاتے ہی نہیں ہیں کبھی ذرا سا سلائس لے لیا تو کبھی دو کیک رسک کھائے دو گھونٹ چائے پی اور یہ جا وہ جا :) بس چھٹی والے دن ڈھنگ سے ناشتہ کرتے ہیں
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں سبزی زیادہ شوق سے نہیں کھاتے ہونگے اس لئے کم بناتے ہیں نا؟
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    امین نے جو ٹپ بتائی ہے وہ کیسی ہے؟:) انڈے کا آملیٹ بناکر ڈبل روٹی سے لے لو یا پھر اسکو سینڈوچ کی طرح سے بنا لو، یا پھر ساگو دانہ پکا کر کھایا جاسکتا ہے یا کارن فلیکس کو دودھ میں بھگو کر وہ بھی لیا جاسکتا ہے
  4. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    ا صلاح کا شکریہ
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    غلطی کا ازالہ تو ماں سے معافی مانگ کر کیا جاسکتا ہے شگفتہ ایک واحد ماں ہی تو ہے جو ہماری ہر غلطی کو معاف کرکے ہم سے راضی ہو جاتی ہے آپ ان کے گلے لگ کر معافی مانگ لیں، وہ خوش ہو جائیں گی
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    السلام علیکم قیصرانی بھائی کیا حال ہے آپ کا؟ آپ کھانا اچھا بناتے ہیں پڑھ کر خوشی ہوئی :) کونسی ڈش سب سے اچھی بناتے ہیں؟
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    میں تو الحمدللہ ٹھیک ہوں
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام فہیم اللہ کا کرم ہے میں ٹھیک ہوں
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام عائشہ کیا ہو رہا ہے؟
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ماشاءاللہ مقدس اللہ تم کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین اللہ کا شکر ہے میں ٹھیک ہوں
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام شگفتہ الحمدللہ میں تو بالکل ٹھیک ہوں، تم کیسی ہو؟
  12. مہ جبین

    برداشت کی حد ؟

    بہن ام نور العین آپ نے بہت اچھی طرح دلائل کے ساتھ بات کی ہے ماشاءاللہ اللہ آپ کے علم میں برکتیں عطا فرمائے آمین حق بات کہنا ، حق بات سننا ، حق کو پھیلانا اور ہر حال میں حق کو اختیار کرنا ہی دراصل ایک سچے مومن کا شعار ہے اور آپ نے اس فورم پر حق بات کرکے ایک سچی مومنہ ہونے کا ثبوت دیا ہے اور کوئی...
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام مقدس کیسی طبیعت ہے تمہاری؟
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    اللہ کا بہت کرم ہے میں بالکل ٹھیک ہوں
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    میں ابھی ابھی آن لائن ہوئی ہوں عندلیب آپ نے یاد کیا تو میں آگئی :)
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    وعلیکم السلام کیسی ہیں عندلیب؟
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    ہاں یہ تو ہے کہ یکسانیت سے انسان بور ہو جاتا ہے ، اور اپنوں سے دوری بھی بہت تنگ کرتی ہے
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    اللہ حافظ عائشہ شب بخیر
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا - 85

    کیوں بور ہو رہی ہیں ؟ وجہ؟
Top