نتائج تلاش

  1. ت

    موُڈ ،

  2. ت

    آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (3)

    میں اسوقت ہائی والیم میں سن رہی ہوں لکی بوائے ۔ YouTube - Lucky Boy - Bachna Ae Haseeno - Exclusive
  3. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    جی اقراہ تو صبح ساڑھے دس بجے ہی نکل گئی تھی ، شام ہونے سے پہلے پہلے اسے واپس پہچنا ہوتا ہے ناں ، ساڑھے تین گھنٹے کا سفر ہوتا ہے اسکا ، اور تین ٹرینیں بدلنا پڑتیں ہیں ، اور ہر ویک اینڈز پے شام چار بجے تک ٹیوب بند ہوجاتی انڈر گروانڈ کی ، کہ انجینرز ورک شروع کردیا کرتے ہیں تو ایسے میں بندہ لیٹ...
  4. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    نہیں شگفتہ میں آنلائن نہیں تھی اسوقت ، فرحت کا پتا نہیں ہے کہ آنلائن تھیں کہ نہیں :confused: آپ بھی اسوقت آنلائن آتیں ہیں جب ہم میں سے کوئی آنلائن نہیں ہوتی :( ۔ ( شکریہ :hatoff:
  5. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    فرحت مناہل اسلئیے ہمارے ساتھ کھڑی ہوئی نظر نہیں آرہی کہ یہ تصویریں مناہل ہی بنا رہی تھی اقراہ کے موبائل سے ، بس یہ تین ہی ہیں ، زیادہ نہیں ہیں ، کل ہم ریسٹورینٹ میں بیٹھے کھانا آڈر کرکے انتظار کر رہی تھیں ، چکن جلفریزی ، چکن تکہ ، بھنڈی ، نان اور سلاد ، بریانی ،۔۔ تو آپکو ہم نے یاد کیا...
  6. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    کیک ہی کھا رہی ہوں اسوقت چائے کے ساتھ ، آپکا حصہ کسی نے نہیں کھایا آجائیے اب آپ بھی ، اتنا بڑا کیک ہے ختم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا ، :)
  7. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    میں نے اپنا منہ ایسے ہی کاتا :( دیکھا ہوا تو سب نے تھا ہی :hatoff: اور آج میں یہ چھوٹے بڑے ایرنگز لائی ہوں اپنے جیولری شوز میں رکھنے کو اور پہننے کو :music: میں نے صرف اپنی یہی شاپنگ کی ہے آج ۔
  8. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    جی شگفتہ ،:) آپ سب کے ایس ایم ایس جو ملتے رہے ہیں تو سالگرہ کا تھریڈ ضروری نہیں تھا :hatoff: آج سارا دن باہر ہی گزرا ہے ۔ کچھ شاپنگ کی ، کچھ کرائی ، اور ڈنر کیا اور کچھ دیر پہلے گھر واپس آئیں ہیں ہم ماں بیٹیاں :hatoff: ، کل اقراہ نے پھر سے واپس چلے جانا ہے یونی کو :( ، آج بہت مزہ آیا ،...
  9. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    شکریہ عمار ، :hatoff: کوئی بات نہیں لیٹ تو بندہ ہوتا ہی رہتا ہے خیر ہے ۔ آپکا ایس ایم ایس کا آنسر نا دے سکی کہ آج بزی رہی ، اور اسوقت تو آپ کی آدھی رات ہوگئی ہوگی ۔
  10. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    بہت شکریہ وارث آپگا :hatoff: ، چھوٹے بھا آپکا ، :hatoff: محسن بھانجے آپکا ، اور طالوت بھانجے آپکا :hatoff: آپ دونوں کے ایس ایم ایس کا بھی شکریہ :hatoff:
  11. ت

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    غالبا آپ کا اشارہ میری طرف ہے زین زیڈ ص۔ پہلی بات تو یہ ہے میں آپکو نا جانتی ہوں نا آپ مجھے ، پھر میں آپکو کیوں اور کس لئے سناؤں گی ۔ میرا دماغ خراب ہے ۔؟ یا مجھے کسی پاگل کتے نے کاٹا ہے ۔ جو نا جان ، نا پہچان ، اور میں سنانے بیٹھ جاؤں ۔ مجھے ایسے کوئی شوق نہیں ہے ، مگر میں اتنا ضرور چاہتی ہوں...
  12. ت

    میری پسند ناپسند

    آپ سب تو دوست ہیں ناں ۔ ۔۔ اور دوستوں کے لئے تو جان بھی حاضر ہے :hatoff: مگر اگر کوئی رشتہ ، کوئی تعلق ، نا ہو اور صرف پاکستانی ہو تو بس پھر ۔ ۔ بس ہی ہے :blush: میں تو ایک جنرل بات کر رہی ہؤں نا تعبیر ، آپ سبکی تھوڑی کر رہی ہوں :grin: اپنی پسند نا پسند :hatoff:
  13. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    ہاں شوز بند ہونے پر ایک شوز ہی نظر آتا ہے ، مگر نیچے سے اسکو کھولا جاسکتا ہے اندر اس میں جیولری لٹکانے ، اور رکھنے کی جگہ بنی ہوئی ہے ۔ ایک رنگز ِ رکھنے کے لئے جیب بھی لگی ہوئی ہے ۔ مجھے اسکی تصویر بناتے ہوئے ، بلکل بھی پتا نا چلا کہ اس شوز کے اندر جو آئینہ بنا ہوا ہے ۔ ۔ اس شوز کے آئنیے...
  14. ت

    مبارکباد شکریہ ''

    ایک بار پھر غلط فہمی ،،، یہ بھا میں قیصرانی کو لکھا بولا کرتی ہوں چھوٹے بھا '' آپ کو تو میں نے آپکے نام سے ہی لکھا ہے ۔ بھانجے آل ریڈی دو بن چکے ہیں ،۔۔ ایک آپ بھی سہی ، :music: نو پرابلم ، ،۔
  15. ت

    میری پسند ناپسند

    جی شاید ہوتے ہونگے :confused: مگر مجھے اللہ جانے کیوں روزبروز چڑِ ِ ہوتی جاتی ہے :( حالنکہ میں ایسی نہیں تھی پر اب میرے دل میں نا پاکستان کی محبت ہے فرحت :( نا پاکستان میں رہنے والوں کے لئے ے :blush: پتا نہیں کیوں مگر مجھے شدید کوفت ہوتی ہے ،، میری سوچ ، خیالات ، سب بہت چینج ہوا ہے ان دس...
  16. ت

    میری پسند ناپسند

    :confused: مگر فرحت نے کہاں یہ ڈائیلاگ لکھا ہے تعبیر ۔؟
  17. ت

    میری پسند ناپسند

    میں بھی اپنا ڈائیلاگ تیار کرتی ہوں پاکستان کو نا میری جوانی جائے گی نا میری میت ، ۔۔ ۔ :hatoff:
  18. ت

    ایک آیڈیا

    :confused: فہیم جلدی آؤ ، اس سے پہلے کے امین ص کو پھر ماحولیات ، آڈیو ، وڈیو کی یاد آئے آپ آکر فورا سے پہلے لنک دے جاؤ ،، موقع اچھا ہے خود مانگ رہے ہیں :music: ، ،،
  19. ت

    ایک آیڈیا

    کہاں :confused: لہجہ میری بچاری کا کہاں سخت ہے ۔ میں تو ہنستے ہنستے بول رہی ہوں نا چھوٹے بھا سے ۔ امین ص تو مجھے بہت اچھے لگتے ہیں انکے ساتھ تو میں لہجہ سخت رکھ ہی نہیں سکتی ورنہ تنگ کسے کروں گی :music: ،، شرارت ، اور ستانے کو بھی تو کوئی ہو :music: ورنہ میری روٹی ہضم نہیں ہوتی ۔
Top