نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ناول اگر جاسوسی ہو تو "ٹھنڈی آہ کا بم" زیادہ مناسب رہے گا۔
  2. عرفان سعید

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    ظہیر بھائی! اگر پاکستانی تھوڑی سی جرمن لکھ دے تو زبردست، اگر جرمن اردو لکھ دے تو مذاق؟
  3. عرفان سعید

    تعارف ازالیہ بون فلیا

    ہم نے دو سال گزارے ہیں جرمنی میں۔ ہماری ٹوٹی پھوٹی جرمن: herzlich willkommen
  4. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    واہ! کیا خوب کہا ہے! وزن میں لا کر آج "ٹھنڈی آہ کا غبارہ" کے عنوان سے نظم کہہ ہی ڈالیں۔
  5. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    ٹھنڈی آہ غبارے میں بھری جاسکتی ہے؟
  6. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    ہمارے علاوہ اتنے شرمیلے محفلین آپ کو کہاں ملیں گے؟
  7. عرفان سعید

    محفلین کے انٹرویو

    شرماتے شرماتے کہہ رہا ہوں، اردو محفل کیا زندگی میں کبھی انٹرویو نہیں ہوا۔
  8. عرفان سعید

    سادہ سا سوال ہے !

    سرد جنگ جیتنے کے لیے کتنے سویٹر اور جیکٹ کی ضرورت ہوتی ہے؟
  9. عرفان سعید

    فیصل آباد میں کتاب میلہ سج گیا

    بہت عمدہ تحریر اور عالی خیالات۔ لوحِ جہاں پہ حرفِ مکرّر نہیں ہُوں میں
  10. عرفان سعید

    عرفان صدیقی غزل ۔ قدم اُٹھے تو گلی سے گلی نکلتی رہی ۔ عرفان صدیقی

    بہت خوبصورت انتخاب! ہر قدم دوریِ منزل ہے نمایاں مجھ سے میری رفتار سے بھاگے ہے، بیاباں مجھ سے (غالب)
  11. عرفان سعید

    خوبصورت سماں تھا بچپن میں

    بہت عمدہ بچپن کی عکاسی، بہت خوب!
  12. عرفان سعید

    یاد کرنے میں مجھے کل شب یہ دشواری رہی

    بہت اعلی غزل، اور اس شعر کی کیا ہی بات ہے!
  13. عرفان سعید

    آج کی تصویر

    کسی ایسے گھر کا فرد نہ ہو جہاں خاتونِ خانہ دبنگ مرد بن کر رہتی ہو۔
  14. عرفان سعید

    روزہ داروں کا احترام کرنے والا پرندہ!

    بالکل بجا فرمایا۔
Top