نتائج تلاش

  1. محسن وقار علی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    بنتے بھی ہیں:battingeyelashes: جیسے تم نے "ربیعہ" کو "عینی" بنا لیا :rolleyes:
  2. محسن وقار علی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    تو تمہارے خیال میں کیا الفاظ آسمان سے اترتے ہیں:eek::eek: انہیں بھی تو ہم لوگ ہی بناتے ہیں نا:battingeyelashes:
  3. محسن وقار علی

    پاک ٹی ہاوس لاہور میں محفلین کی پارٹی

    گویا وہاں کی نرسیں بہت خوبصورت تھیں :rolleyes:
  4. محسن وقار علی

    خواتین پارلیمنٹ میں

    ۔۔۔فائل فوٹو۔ اپریل 1999ء میں سامیہ سرور کو مبینہ طور پر اپنے ہی اہل خانہ نے صرف اس وجہ سے مار ڈالا تھا کہ وہ اپنے بدسلوکی کرنے والے شوہر کو طلاق دینا چاہتی تھی۔ اس وقت کی سینٹ نے انکے قتل کی مذمت تک نہیں کی تھی۔ 2011ء میں ملک کی پارلیمنٹ نے اتفاق رائے سے ایک بل کی منظوری دی جسکے تحت جبری شادی،...
  5. محسن وقار علی

    وہ پہلی چنگاری - ڈان اخبار

    یہ ویمن ریسورس سینٹر میں ہونے والے شرکت گاہ کا روز کا معمول تھا۔ ان دنوں ہمارے پاس کوئی آفس نہیں تھا، ہم ایک دوسرے کے گھر پر ملتے تھے۔ لیکن باتیں معمول کے مطابق نہیں تھی، اور ماحول میں پریشانی تھی – ہم سب اس خبر سے پریشان تھے: زنا کے الزام میں ایک جوڑے کو کل غیر انسانی سزا ملنے والی تھی: عورت...
  6. محسن وقار علی

    ویمن ایکشن فورم: ایک جدوجہد

    تاریخ شاہد ہے کہ جب سے یہ کرہ ارض وجود میں آئی ہے، اس وقت سے اب تک حوا کی بیٹی کو کسی نہ کسی شکل میں ظلم و جبر اور زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، کبھی مذہب، کبھی روایات تو کہیں رسم و رواج کی بنیاد پر۔ آج بھی دنیا میں کئی ایسے ملک ہیں جہاں عورت یا بیٹی ہونا ایک ناقابل تلافی جرم سمجھا جاتا ہے...
  7. محسن وقار علی

    گومگو کی کیفیت - جمیل خان

    عام لوگوں کا حق غصب کرکے جمع کی جانے والی دولت میں سے اپنا ’بہتّہ‘ نذرانوں، ہدیوں، چندوں اور امداد کے نام پر وصول کرنے والی مذہبی و سیاسی اشرافیہ کے بیشتر افراد اپنے اور اپنی اولادوں کے لیے تو ایسی لگژری لائف حاصل کرلیتے ہیں، ہمارے معاشرے کا متمول ترین فرد بھی جس کا تصور نہیں کرسکتا۔ اس کے بعد...
  8. محسن وقار علی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    احمد بھائی۔میں اکثر جہاں انگریزی میں کوئی جملہ تحریر ہو "نستعلیق انگلش" میں اس کا جواب لکھتا ہوں:) عینی کو انگریزی پسند ہے اس لیے اس میں بھی لکھ دیا:battingeyelashes: ویسے میں نے اردو کو "اوپر" رکھا تھا:rolleyes:
  9. محسن وقار علی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    گویا "خربوزی" کو دیکھ کر "خربوزہ" رنگ پکڑ رہا ہے:thinking:
  10. محسن وقار علی

    من کے مندر میں ہے اُداسی کیوں - سحر انصاری

    یہ نایاب "بھائی" ہیں:ROFLMAO:
  11. محسن وقار علی

    تحریک انصاف کو بلا ملا

    جناب بطور کھلاڑی عمران خان کی بیٹنگ اوسط 37 تھی جو کہ موجودہ پاکستانی ٹیم کے کئی بیٹسمینوں سے بہتر ہے۔ بطور کپتان ان کی بیٹنگ اوسط 52 سے اوپر تھی۔انہوں نے اپنی 6 میں سے 5 ٹیسٹ سنچریاں بطور کپتان ہی بنائی تھیں مکمل تفصیلات اس لنک پر دیکھ لیں http://bit.ly/YI4oR5
  12. محسن وقار علی

    "شاعر کی سائیکل"

    :D:LOL::grin::biggrin::laughing3::haha:
  13. محسن وقار علی

    سکھر کی کچھ تاریخی تصاویر

    تاریخی تصاویر شریک محفل کرنے کا شکریہ
  14. محسن وقار علی

    کونگریٹز بچے

    کونگریٹز بچے
  15. محسن وقار علی

    دشمن کون؟

    :zabardast1:
  16. محسن وقار علی

    مبارکباد دُعائے صحت کی اپیل

    اللہ تعالیٰ انہیں شفا عطا فرمائیں۔آمین
  17. محسن وقار علی

    مبارکباد آئیے عینی شاہ کو مبارکباد دیں۔

    :congrats:ہو عینی بچے یہ تین ہزاری منصب مینی کانگریچولیشنز ٹو عینی شاہ فار کمپلیٹنگ ہر تھری تھاؤزنڈ پوسٹز اون دس میجیکل اردو ورلڈ
Top