نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کاٹھ ایسا لفظ ہے جسے بہت سے لفظ کے آگے پیچھے لگا کر تقویت معانی یا حسن تلفظ بڑھایا جاتا ہے مثلاّ کاٹھ کا اُلو ، قد کاٹھ ، کاٹھ کباڑ ، کاٹھ کُنْواں وغیرہ (کاٹھ کا از خود لغوی معنی چوب ،لکڑی، کے ہیں )
  2. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لسّی بھی پی سکتے ہیں ، کچی لسّی تو گرمی کے لئے اکسیر اور بہت فرحت بخش ٹھہرائی گئی ہے
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جوشِ وحشت میں نہ زنجِیر کو توڑا اِک دِن گور میں جائیں گے اِن ہاتھوں سے بیزار قدم حیدرعلی آتش
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہو سرافرازِ یقیں، حدّ ِ تصّور سے گُزر وہ بھی کیا عشق جو پابندِ خیالات رہے سیماب اکبر آبادی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تا چند، اعتبار پہ یوں سجدۂ نیاز ہوتے وہ سامنے تو مزہ بندگی کا تھا سیماب اکبر آبادی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چھوڑ آئی لامکاں کوبھی پیچھے تِری تلاش اپنی حدوں سے بڑھ گئی وُسعَت خیال کی سیماب اکبر آبادی
  7. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جلوَت میں ہُوں، تو شاکئ ھنگامۂ ہجُوم خلوَت میں ہُوں، تو ساتھ ہے دُنیا خیال کی سیماب اکبر آبادی
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نِگاہِ جلوہ میں شاید سما گئے سیماب کہ مُنْتَظِر گئے لوٹے تو مُنْتَظَر آئے سیماب اکبر آبادی
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تمام عمر یہ ناکامیاں قیامت ہیں ! کبھی کبھی تو الہیٰ اُمید بر آئے سیماب اکبر آبادی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک حجابِ تہہِ اِقرار ہے مانع ورنہ گُل کو معلوم ہے، کیا دستِ صبا چاہتا ہے پروین شاکر
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وہی پرند کہ کل گوشہ گِیر ایسا تھا پلک جھپکتے، ہَوا میں لکِیر ایسا تھا پروین شاکر
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نقش و صُورت ہی کی تزئیں پر رہی جس کی نظر اُس سُخن سے حُسنِ معنیٰ یک قلم جاتا رہا اکبر الہٰ آبادی
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظہور صاحب سے پوچھیں ! میرا خیال تھا اسے داکھ کہتے ہیں اور انڈیا میں آگرہ یا الور کے اریب قریب منکّہ یا منکّا بھی کہتے ہیں (وثوق سے نہیں کہ سکتا کہ اس طرح ہی لکھتے ہیں)
  14. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یہاں ترتیب درست ہے اب صاحب
  15. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شتابی دکھائیے اور ڈراکھ کا مطلب بتائیے
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایک بات کہدیں آپ سے وجی بھائی بس خرید کر دینگے تو خوش ہونگے ہم ۔ وہ بھی لگژری:)
  17. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دال چاول شمشاد بھائی کھا چکے ہونگے ، اور امید ہے سفر کی تھکن بھی دور ہو گئی ہوگی
  18. طارق شاہ

    سفر کے مرحلے، اب دردِ سر بنے ہوئے ہیں - محمد ممتاز راشد

    نہیں جمال میں ان کے کوئی بھی رنگِ جمال وہ اپنے آپ ہی لعل و گہر بنے ہوئے ہیں :) تشکّر شیئر کرنے پر جناب ! بہت خوش رہیں
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وعدے بھی یاد دِلانے ہیں، گِلے بھی ہیں بہت وہ دِکھائی بھی تو دیں، اُن سے ملاقات تو ہو اکبر الہٰ آبادی
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مِرے کریم! جو تیری رضا، مگر اِس بار برس گزر گئے، شاخوں کو بے ثمر رہتے افتخارعارف
Top