نتائج تلاش

  1. کاشفی

    فراڈیوں نے عازمین حج کوبھی نہ بخشا،کراچی میں80افراد لُٹ گئے

    فراڈیوں نے عازمین حج کوبھی نہ بخشا،کراچی میں80افراد لُٹ گئے کراچی…جعلی ٹریول ایجنٹ نے حج کے نام پر 80 عازمین حج کو لو ٹ لیا ،ڈھائی ڈھائی لاکھ کی رقم لے کر فرارہوگیا، عازمین حج بے یارو مددگار مساجد میں پناہ گزین ہیں۔بلوچستان سے کراچی آنے والے 80 عازمین حج کو بلوچستان ہاوس کے سرکاری ملازم بشیر...
  2. کاشفی

    برطانیہ: عازمین کودھوکہ دینے والے پاکستانی شخص کے گھراور دفتر پر حملہ

    برطانیہ: عازمین کودھوکہ دینے والے پاکستانی شخص کے گھراور دفتر پر حملہ پاکستانی شخص کے گھر اور دفتر پر نامعلوم افرادنے حملہ کردیا۔ مانچسٹر میں ایشٹن ٹریلزکے مالک صابر رضاپر213 عازمین کو دھوکادینے کاالزام ہے۔ متاثرین نے دعویٰ کیاہے کہ حج ٹورآپریٹرنے تین ہزار ایک سوپاؤنڈ فی کس لیے تھے، تاہم ویزا...
  3. کاشفی

    شکیل بدایونی رازِ وفائےناز پھر دل کو بتا گیا کوئی

    عمدہ انتخاب! شانِ نیاز دیکھنا ، شوخیِ ناز دیکھنا نیت سجدہ جب ہوئی سامنے آ گیا کوئی
  4. کاشفی

    جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کے لئے کوئی حق نہیں ہے - مودودی کا بیٹا

    جماعت اسلامی کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کے لئے کوئی حق نہیں ہے - مودودی کا بیٹا سید حیدر فاروق مودودی نے کہا ہے کہ مذہبی پارٹیوں کو بنگلہ دیش میں سیاست کرنے کا کوئی حق نہیں ہونا چاہیئے۔۔ پوری خبر انگریزی میں پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔
  5. کاشفی

    سیاسی کارٹونز

  6. کاشفی

    سیاسی کارٹونز

  7. کاشفی

    سیاسی کارٹونز

    ماخذ
  8. کاشفی

    ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پرپابندی ختم کردی

    Turkey lifts decades-old ban on head scarf مکمل خبر انگریزی میں پڑھنے کے لیئے کلک کیجئے۔۔
  9. کاشفی

    ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پرپابندی ختم کردی

    ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پرپابندی ختم کردی انقرہ…ترکی نے ملازمت پیشہ خواتین کے اسکارف پہننے پرپابندی ختم کردی۔انقرا میں ارکان پارلیمنٹ سے بات کرتے ہوئے وزیراعظم طیب اردوان کا کہنا تھا کہ ملازمت کرنے والی خواتین کے اسکارف پہننے پر پابندی ترکی کی اقدار کی خلاف ورزی تھی۔ اس...
  10. کاشفی

    چین کے ایک اہم سیاسی لیڈر کو عمر قید

    چین کے ایک اہم سیاسی لیڈر کو عمر قید اختیارات کا ناجائز استعمال، رشوت ستانی کا الزام ثابت، چین کے ایک اہم سیاسی لیڈر کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ بیجنگ: (آن لائن) چین میں ایک اہم سیاسی رہنماء کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بوذلائی پر اختیارات کا ناجائز استعمال، رشوت ستانی...
  11. کاشفی

    لاہور: مفت علاج کا جھانسہ دیکر گردے نکالنے والا گروہ گرفتار

    لاہور: مفت علاج کا جھانسہ دیکر گردے نکالنے والا گروہ گرفتار لاہور پولیس نے سادہ لوح شہریوں کو مفت علاج کا جھانسہ دیکر ان کے گردے نکالنے والے گروہ کو گرفتار کر لیا، حراست سے سات افراد بازیاب۔ لاہور: (دنیا نیوز) داتا دربار کے نزدیک ملک پارک میں ڈاکٹر فواد نامی شخص نے ایک ہسپتال بنا رکھا تھا جہاں...
  12. کاشفی

    پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام

    پشاور سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنیکی کوشش ناکام پشاور پولیس نے علاقہ غیر سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پشاور: (دنیا نیوز) بڈھ بیر پولیس نے خفیہ اطلاع پر ایف آر کوہاٹ کے علاقے درہ آدم خیل میں ناکہ بندی کرکے گاڑی کے خفیہ خانوں سے اسلحہ برآمد کر لیا۔...
  13. کاشفی

    اسلام آباد:بھتہ خوری کے الزام میں مزید سات افراد گرفتار

    اسلام آباد: بھتہ خوری میں ملوث گروہ کا سرغنہ گرفتار سبزی منڈی اسلام آباد میں بھتہ خوری میں ملوث گروہ کا سرغنہ امان اللہ شینو دو ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ اسلام آباد: (دنیا نیوز) اسلام آباد پولیس نے سبزی منڈی کے علاقے میں بھتہ خوری میں ملوث گروہ کے سرغنہ امان اللہ شینوکوگرفتارکرکے انسداد...
  14. کاشفی

    سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان

    سیاست میں حصہ نہیں لوں گا: سلمان خان بھارتی فلم سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ وہ سیاست میں کسی صورت حصہ نہیں لیں گے۔ ممبئی: (آن لائن) بالی ووڈ سٹار سلمان خان نے کہا ہے کہ سیاست میں شمولیت نہیں چاہتا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں سیاست میں شامل نہیں ہونا چاہتا تاہم کسی سوشل کاز کا...
  15. کاشفی

    امریکا میں 100 ڈالر کے نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری

    امریکا میں 100 ڈالر کے نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری امریکا نے 100 ڈالر کا نئے ڈیزائن کا نوٹ جاری کر دیا، نئے نوٹ میں جعل سازی سے بچنے کے لئے کئی سیکیورٹی فیچر متعارف کرائے گئے ہیں۔ واشنگٹن: (دنیا نیوز) اس نوٹ کے ایک طرف امریکی انقلاب کے رہنماء بینجمن فرینکلن کی تصویر اور دوسری طرف ریاست فلاڈیلفیا کے...
  16. کاشفی

    بجلی سبسڈی ختم کرنے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی

    بجلی سبسڈی ختم کرنے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھے گی اسلام آباد: (دنیا نیوز) آئی ایم ایف نے اعتراف کیا ہے کہ روپے کی قدر کم ہونے اور بجلی پر سبسڈی ختم کرنے سے پاکستان میں مہنگائی بڑھ جائیگی۔ آئندہ سالوں میں معاشی ترقی کی شرح میں کمی اور بیروزگاری میں اضافہ ہو گا۔ عالمی مالیاتی ادارے نے عالمی...
  17. کاشفی

    سوئس حکام کا سابق صدر کیخلاف مقدمات کھولنے سے انکار

    سوئس حکام کا سابق صدر کیخلاف مقدمات کھولنے سے انکار اسلام آباد: (دنیا نیوز) سوئس حکام کا سابق صدر آصف علی زرداری کے خلاف مقدمات کھولنے سے انکار۔ سوئس حکام کا کہنا ہے کہ اپیل کی ڈیڈ لائن پندرہ فروری تھی جو گزر گئی۔ سوئس حکام نے سابق صدر آصف علی زرداری کے مقدمات بحال کرنے کی پاکستانی اپیل بھی...
  18. کاشفی

    اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا

    اسرئیل کا پیشوائے اعظم عوفادیا یوسف چل بسا اسرئیل کا "پیشوائے اعظم" عوفادیا یوسف چل بسا، عوفادیا یوسف 1973ء سے 1983ء تک یہودیوں کے سب سے بڑے منصب کا حامل رہا اور اپنے فتنہ انگیز بیانات اور یہودی پرستی میں کافی مشہور رہا۔ یروشلم: (ویب ڈیسک) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق آنجہانی عوفادیا کی 93...
Top