یہ کیسے معلوم ہو کہ یہ جماعت اسلامی کے لوگ ہیں یا متحدہ کے؟ کیا ان کے ماتھے پر لکھا ہوا ہے؟
یہ جمعیت کے غیرمقامی دہشت گرد ہیں۔ جو کہ کراچی آکر دہشت گردی کرکے وآپس اپنے اپنےعلاقوں میں چلے جاتے ہیں۔۔اور پھر وہاں بھی بم دھماکے کرکے اپنوں کو قبروں میں پہنچاتے ہیں۔۔اور کچھ کے چھیتڑے اُڑا دیتے ہیں۔...