غزل
(فریاد آزر)
ہوا کے حکم کی تعمیل ہونے والی ہے
گل احتجاج کی قندیل ہونے والی ہے
زمیں پہ آمدِ جبریل ختم ہو بھی چکی
ندائے صورِ سرافیل ہونے والی ہے
ہزاروں ابرہہ لشکر سجا رہے ہیں تو کیا
ہوائے سبز ابابیل ہونے والی ہے
میں تھک چکا بھی ہوں اور آخری صدا میری
انہیں خلاؤں میں تحلیل ہونے والی ہے
اِک...
شمشاد بھائی ایک غزل آپ کے لیئے۔۔قبول کیجئے۔۔۔
غزل
زمانے بھر سے تھی کیا ضرورت، جو دل دُکھا تھا تو ہم سے کہتے
ہمارے بارے میں کچھ کسی نے کہا سنا تھا تو ہم سے کہتے
ہمیشہ امکان کچھ نہ کچھ چاہتوں میں رہتا ہے رنجشوں کا
حضور آپس کی بات تھی کچھ برا لگا تھا تو ہم سے کہتے
ہماری کوشش سدا یہی تھی نمائشِ...
غزل
(ضاؔمن جعفری)
زمانے بھر سے تھی کیا ضرورت، جو دل دُکھا تھا تو ہم سے کہتے
ہمارے بارے میں کچھ کسی نے کہا سنا تھا تو ہم سے کہتے
ہمیشہ امکان کچھ نہ کچھ چاہتوں میں رہتا ہے رنجشوں کا
حضور آپس کی بات تھی کچھ برا لگا تھا تو ہم سے کہتے
ہماری کوشش سدا یہی تھی نمائشِ غم نہ ہو کبھی بھی
اگر کہیں کوئی...
غزل
ڈاکٹر جاوید جمیل
الفت میں بھول جائیں وہ لیل و نہار کاش
طاری اسی طرح رہے ان پر خمار کاش
محبوب کی شرارتیں محبوب ہیں مگر
معصومیت کا جز بھی رہے برقرار کاش
آتا ہے جیسے پیار مجھے ان پہ بار بار
ایسے ہی مجھ پہ آنے لگے انکو پیار کاش
آؤں کبھی میں پہلے، کبھی پہلے آئیں وہ
دونوں پہ گزرے کیفیتِ...
اسلامی جمعیت طلبہ نے پنجاب یونیورسٹی کوالقاعدہ اوردیگرکالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کاگڑھ بنانا شروع کردیاہے۔ محترمہ طاہرہ آصف،رکن قومی اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ
اسلامی جمعیت طلبہ نے پنجاب یونیورسٹی کوالقاعدہ اوردیگرکالعدم تنظیموں کے دہشت گردوں کاگڑھ بنانا شروع کردیاہے۔ محترمہ طاہرہ آصف،رکن قومی...