نتائج تلاش

  1. کاشفی

    پکڑ دگھڑ کراچی

    جمیعت کے دہشت گرد نام تبدیل کرکے اپنا نام چھپا کر ایک نامعلوم نام سے، نئے نام سے آکر یہاں پروپیگنڈا کرنے سے روکنے والے نہیں۔۔اس لیئے جمعیت کے دہشت گردوں کو ان کا چہرہ دکھانا پڑے گا۔۔۔جمعیت کے غیرمقامی دہشت گرد کراچی آکر دہشت گردی کرتے ہیں۔ اور پورے شہر کا نظام مفلوج کرکے پورے ملک کا نظام مفلوج...
  2. کاشفی

    پشاور: گرجا گھر کے باہر 2خود کش دھماکے، 56 افراد ہلاک

    ’چرچ پر حملہ ہم نے نہیں کیا، مگر شریعت کے مطابق تھا‘ شجاع ملک بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان شاہد اللہ شاہد نے حال ہی میں پشاور کے ایک قدیم گرجہ گھر پر ہونے والے حملے کے بارے میں کہا ہے کہ یہ حملہ ’شریعت کے مطابق‘ تھا تاہم یہ تحریک یا اس کی کسی ذیلی تنظیم نے...
  3. کاشفی

    پکڑ دگھڑ کراچی

    :) متفق!
  4. کاشفی

    عمر گزری تو - راشد آزر

    عمر گزری تو (راشد آزر) عمر گزری تو ہم نے جا نا ہے وقت کے ساتھ سب بدلتے ہیں * و ہ مر ا سم نہیں ر ہے با قی قربتیں دوریوں میں ڈ ھلتی ہیں نقش چہروں کے یوں بدلتے ہیں جیسے پت چھڑ میں پیڑ سے پتے گر کے ا س کو برہنہ کر تے ہیں لوگ مصروف...
  5. کاشفی

    حال دل کا کہا نہیں جاتا - عالیہ تقوی، الہ آباد

    غزل (عالیہ تقوی،الہ آباد، ۲۵جون۲۰۱۳) حال دل کا کہا نہیں جاتا اور چپ بھی رہا نہیں جاتا ہوگا کچھ تجھ میں ایسا ورنہ دل ہر کسی کو دیا نہیں جاتا ان کے دل کی طرف بتا رہبر کیا کوئی راستہ نہیں جاتا کیوں قفس سے لگاؤ یہ بلبل گو رہا ہوگیا نہیں جاتا خود جیودوسروں کوجینےدو یوں بھلا کیوں جیا نہیں جاتا...
  6. کاشفی

    اے جذب! اے جنوں! کوئی جلوہ دِکھائی دے - ضامن جعفری

    غزل (ضاؔمن جعفری) اے جذب! اے جنوں! کوئی جلوہ دِکھائی دے اب تا بہ کئے خرد کا تماشہ دِکھائی دے ہرشخص ہے تصوّرِ منزل لیے ہوئے منزل تو جب ملے کوئی رستہ دِکھائی دے مُڑ مُڑ کے دیکھتا ہوں سرِ ریگزارِ دشت شاید غبار میں کوئی چہرہ دِکھائی دے پردہ تو امتحانِ نظر کا ہے ایک نام بینا ہے وہ جسے پسِ پردہ...
  7. کاشفی

    کیا ہوگا کوسنے سے نصیبوں کو بار بار - ڈاکٹر جاوید جمیل

    پروردگار آپ کو بھی بہت خوش رکھے۔آمین
  8. کاشفی

    ہمارے بعد، نہ جانے کِدَھر گئے ہَوں گے - ضامن جعفری

    غزل (ضاؔمن جعفری) ہمارے بعد، نہ جانے کِدَھر گئے ہَوں گے خُلوص و مہر و وفا در بَدَر گئے ہَوں گے وہ میرا حلقہِ احباب کیا ہُوا ہوگا وہ میرے لعل و جواہر بکھر گئے ہوں گے جو شوق و عجلتِ منزل میں تھے نہ ڈھونڈ اُن کو وہ قافلے تو کبھی کے گذر گئے ہَوں گے نہ معذرت نہ ندامت، تم اپنی فکر کرو تمہارے ہاتھ...
  9. کاشفی

    آج کا شعر - 5

    جگر کسی کا جلے دل جلے دماغ جلے وہ کہہ گئے ہیں کہ آئیں گے ہم چراغ جلے (غلام مصطفیٰ خان یک رنگ)
  10. کاشفی

    کیا ہوگا کوسنے سے نصیبوں کو بار بار - ڈاکٹر جاوید جمیل

    غزل (ڈاکٹر جاوید جمیل) کیا ہوگا کوسنے سے نصیبوں کو بار بار کوشش بھی کرنی ہوگی غریبوں کو بار بار اب عشق میں چلے گا جنوں سے نہ کام صرف دینی شکست ہوگی رقیبوں کو بار بار اے دشمنانِ حق، کبهی مرتے نہیں مسیح بیشک سجاتے رہنا صلیبوں کو بار بار خطروں سے ہوشیار رہیں ساکنانِ شہر اعلان کرنا ہوگا نقیبوں کو...
  11. کاشفی

    No decision taken on the Skype, Viber ban: Chaudhry Nisar

    جینا ہوگا، مرنا ہوگا، ٹوئٹر (twitter) پر دھرنا ہوگا۔:)
  12. کاشفی

    معاف کرنا یہ میرے جملے نہیں تھے۔۔۔

    معاف کرنا یہ میرے جملے نہیں تھے۔۔۔ تحریر : کمیل احمد “میں ہگس کے زرہ کے بارے میں بلکل نہیں جاننا چاہتا “، احمد نے چڑ چڑی آواز میں بولا۔ اس کی عمر شاید ۱۵ برس ہوگی، سائنس کا طالبِ علم تھا، طبعیات کا بہت شوق تھا، لیکن معلوم نہیں کیوں ہِگس ذرے کے بارے میں پڑھنا وہ غلط سمجھتا تھا۔ “یار احمد، آخر...
  13. کاشفی

    غیر سیاسی باتیں

  14. کاشفی

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    آپ میری وجہ سے مجبور نہ ہوا کریں۔۔ میں آپ کی باتوں کا برا نہیں مناتا۔۔آپ لکھا کریں۔۔:) لیکن انصاف کا یہی تقاضہ ہے کہ سب کے ساتھ وہی رویہ اختیار کیا جائے جو کسی ایک کے ساتھ ہو۔۔۔اور انصاف کے لیئے گزشتہ دنوں کی باتوں کو جو کہ دیگر دھاگوں میں دیگر لوگوں نے کی ہیں انہیں نظر انداز نہ کیا جائے۔۔۔ میں...
  15. کاشفی

    پکڑ دگھڑ کراچی

    حق کو ایک دن سب تسلیم کریں گے۔ خدا تعالی قائدِ تحریک جناب الطاف حسین صاحب کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین اور دنیا میں موجود لوگوں کو حق بولنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔آمین
  16. کاشفی

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    شمشاد بھائی درست فرما رہے ہیں یہ کھِلا ہوا تضاد ہے۔۔ کھُلا ہوا تِضاد نہیں ہے۔۔:) میں ان لوگوں کو جواب دے رہا ہوں جو ہر وقت غیرمتعلقہ پیغامات ہر جگہ چھوڑ جاتے ہیں۔۔انہیں بھی تو محسوس ہونا چاہیئے ناں کہ غیرمتعلقہ پیغامات سے کیسا محسوس ہوتا ہے۔۔؟:) اتنے دنوں کے بعد آپ کو صرف میرا پیغام ہی...
  17. کاشفی

    No decision taken on the Skype, Viber ban: Chaudhry Nisar

    حکومت سندھ کے ترجمان جناب شرجیل انعام میمن فرماتے ہیں کہ Skype , Watsapp, Viber پر تین ماہ کی پابندی لگا دی جائے گی کیونکہ دہشتگرد ان جدید نیٹورکس کافائدہ اٹھا رہے ہیں ۔۔۔ حضور وہ دن کب آئے گا جب آپ کے حساس ادارے اور ایجنسیاں ان جدید نیٹورکس اور ٹیکنالوجی کا فائدہ اٹھا کر ان جرائم پیشہ افراد کو...
  18. کاشفی

    No decision taken on the Skype, Viber ban: Chaudhry Nisar

    No decision taken on the Skype, Viber ban: Chaudhry Nisar Interior Minister Chaudhry Nisar Ali Khan said on Thursday that the federal government had taken no decision on the Sindh government’s stance of banning Skype, Viber and other communication services in Sindh for three months, Express...
  19. کاشفی

    امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

    روسی جنگ کے بعد سے امریکی امداد کھانے والی جماعت، جماعت اسلامی کی امداد امریکہ کی خراب اقتصادی حالت کی وجہ کر بند ہوسکتی ہے ۔
Top