تین پاکستانی اور تین سکھ ٹرین میں سوار ہونے لگے تو سکھوں نے اپنے اپنے الگ الگ ٹکٹ خریدے مگر پاکستانیوں نے صرف ایک ٹکٹ خریدا۔
سکھوں نے اس کی وجہ پوچھی تو پاکستانیوں نے کہا کہ بس دیکھتے جانا۔
جب ٹکٹ کلیکٹر ٹکٹ چیک کرنے آیا تو تینوں پاکستانی ایک ساتھ غسل خانے میں گھس گئے اور ایک نے ہاتھ...