بیوی کو گانا گاتے سن کر شوہر بولا:
"بیگم تمہاری آواز توکوئل سے بھی زیادہ سریلی ہے"
بیوی بولی:کاش میں بھی آپ کو یہی کہہ سکتی"
شوہر:"بیگم تم بھی میری ترح جھوٹ بول دیا کرو"
------------------------------------------------------:box:
ایک عورت بندوقں اور پستولوں کی دوکان میں پستول دیکھ رہی تھی...