الحمد للہ ! تو خیریت سے واپسی ہو گئی سب اچھے ہیں ۔۔ تو پھر سیدھے سوال کی طرف چلتے ہیں !!
آپ کے خیال میں کسی فرد کے اچھے یا برے ماضی کو اس کے اچھے یا برے حال میں جواز کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے ؟ اور اگر یہی معاملہ کسی قوم کے ساتھ کیا جائے تو ؟
اچھا ماضی ۔۔۔۔۔۔۔۔ برا حال
برا ماضی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔...
کوئی خاص جان پہچان نہیں اور بات چیت بھی شاید بالواسطہ ہی ہوئی ہو ایک آدھ بار ۔۔ اب ان کے پیغامات و موضوعات کا صفحہ کھول لیا ہے تو یکطرفہ رائے دینے کی کوشش کرتے ہیں ۔۔۔
شکریہ تعبیر آپ کے اس سلسلے سے محفلین کے بارے میں جاننے کو ملتا ہے ، اور کچھ نہیں تو توجہ کے باعث ان کے پیغامات تک رسائی ہو...
خالہ جان یہ فلور ٹائل بھی خوب ہے ، لیکن اب اسے آپ استمعال کرنے سے تو رہیں ۔۔۔
اور ستارہ بس ایویں ہے
تو پتہ ہی ٹھیک ہے ۔۔۔ اور اگر پرنٹ کے بعد اسے پتے کی ہی شکل میں کٹوا کر محفوظ کریں اور لگائیں تو اور بھی خوبصورت لگے گا۔۔
وسلام
آپ نے تو میرے منہ کی باتیں چھین لیں محسن :)
اور لگتا ہے کہ اپ اس کام میں خاصے ماہر ہیں
لیکن اس مفید لیکچر اور اس پر بہت سے شکریوں سے شاید موصوف سمجھ ہی جائیں
:hatoff:
وسلام
گھنٹہ بھر پہلے غلطی 500 نے تگنی کا ناچ نچایا ہے مگر پہلی دفعہ ۔۔۔۔۔۔ اور اب تو ایسے جیسے کوئی بات ہی نہ ہو
آپ کا قیاس درست ہے نبیل میرا بھی یہی خیال ہے کہ یہ فعالیت پرگروام کی وجہ سے نہیں ہے ۔۔۔
وسلام
پہلی بات تو یہ کہ صاحب بڑی اعتراض والی بات ہے ، یقیننا دوسرے احباب کے لیئے بھی ہو گی۔۔
خاصی فلسفیانہ گفتگو ہے ہم جیسے کم علموں کے لیئے ۔۔ تاہم آپ میرے پیٹی بند بھائی ہیں ۔۔ سعودی آرامکو تو سن رکھا ہے مگر کے آرامکو ؟ شاید ایک دوسرے سے واوطہ ہو ان کا۔۔۔
قابل غور !!!!!
کوئی ایسا نکتہ نظر نہیں...
الحمد للہ !
بہت خوشی ہوئی سن کر!! ذمہ داری کا احساس ، بلاشبہ سمجھداری اور اچھی تربیت کی نشانی ہے ۔۔۔ اللہ اس احساس کو قائم رکھے ۔۔۔
کوئٹہ کے حوالے سے یہاں کوئی اور بھی ہے میں نہیں جانتا ۔۔ اسلیئے کوئٹہ کے ممبر کو یہاں دیکھ کر خوشی کا اظہار کیا تھا دوسری پوسٹ پر ۔۔۔ تاہم ابتک کسی بلوچ بھائی...
افسوسناک خبریں ہی رہ گئی ہیں ۔۔۔ بر حال آپ جیسے نوجوانوں کی ضرورت ہے کہ وہ آگے بڑھ کر نفرت کی ان دیواروں کو ملیا میٹ کریں ۔۔
زین آپ نے یہ ذکر نہیں کیا کہ آپ بلوچ ہیں یا پٹھان ؟ اور صحافت سے کیسا تعلق ہے آپکا جناب ؟
وسلام
خوش آمدید زین ، آپ میرے چھوٹے بھائی کے ہم نام ہیں ۔۔ تو امید ہے کہ آپ ہم سے ادب سے اور ہم آپ سے شفقت سے پیش آئیں گے ۔۔
کیا پڑھ رہے ہیں ؟ اور کیا ارادے ہیں ؟ کوئٹہ کے حالات کیسے ہیں ؟
وسلام
خوب یاد دلایا ۔۔۔ حضرت عیسٰی (صلوۃ سلام ہو تمام انبیاء پر) کے وقتوں میں بادشاہ اسی قسم کا تاج پہنا کرتے تھے ۔۔ جب ان کو قید کیا گیا تو ان پر جہاں اور قسم کے تشدد کیئے گئے وہیں انھیں بادشاہوں جیسا تاج پہنایا گیا جو لوہے کی خاردار تار سے بنایا گیا تھا اور آوازیں کسی گئیں تھیں کہ لو تم نے جو ڈھونگ...
پہلی اور تیسری شاندار
پہلے میں شاید بادبان سے متاثر ہے اور تیسری تصویر میں سر پر تاج بنایا گیا ہے ۔۔ اس طرح کا تاج کونسے ملک میں پہنا جاتا تھا یاد نہیں آ رہا۔۔ غالبا Gladiator فلم میں بادشاہ کو ایسے تاج میں دکھایا گیا ہے
وسلام
خورشید تیسرے نمبر والا فیشن تو تھوڑا عجیب لگتا ہے مگر پانچواں ؟؟ اس سے ملتا جلتا ترکی کے ایک فٹبالر کا تھا ورلڈ کپ کے دوران اور خاصا مشہور ہوا تھا اور پسند کیا گیا تھا ۔۔
جہانزیب "جن پتوں پہ تکیہ تھا آگ لگی تو وہی ہوا دینے لگے" (شاید کچھ ایسا ہی ہے نا)
زین زیڈ ایف ۔۔ محفل میں خوش آمدید...
ہممممم آپ خواتین نے فورم بھر رکھا ہے فیشنوں سے اور ہم ایک مرادنہ فیشن کیا لے کر آئے سب نے بھر پور مخالفت شروع کر دی :boxing:
یعنی میں تو اس سے یہ سمجھا ہوں ، کہ خواتین مردوں کے فیشن کی مخالفت زوروشور سے اسلیئے کرتی ہیں کہ جو پیسے ان کی "ڈینٹنگ پینٹنگ" پر لگنے ہیں ، کہیں ایسا نہ ہو کہ مرد انھیں...
کراہت کیسی تعبیر ؟؟؟؟؟؟؟ :eek: لگتا ہے آپ کو ڈر لگ رہا ہے جسے آپ کراہیت کہہ رہی ہیں ۔۔۔:)
بوچھی خالہ ! کو دیکھیں ان کا جی کھلینے کو چاہ رہا ہے ۔۔ لیکن کیا پتا جیسے ہی یہ بندہ خالہ کے سامنے آنکھیں "ابالے" اور خالہ بے ہوش:laugh:
وسلام