ایک ہی بات ہے حضرت خود کش کہہ لیں یا فدائی ۔۔۔کان دایاں پکڑیں یا بایاں کہلائے گا کان پکڑنا ہی سو وہ انھوں نے پکڑلیا ہے ۔۔۔ اب اس کا کوئی واضح اثر بھی دکھائی دے تو ۔۔ تاہم مجھے ایسی کوئی بات نظر نہیں آتی ۔۔۔ کیونکہ اس کی مخالفت تو مرحوم عبد الرشید غازی بھی کیا کرتے تھے مگر اُس اندوہناک سانحہ کے...