نتائج تلاش

  1. طالوت

    تعارف خوش آمدید - غالب ایاز

    خوش آمدید محترم ! امید ہے آپ سے اچھی گفتگو رہے گی ۔۔۔۔ وسلام
  2. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    یعنی اب بارش کی ضرورت ہو تو بجائے ہم محکمہ موسمیات سے پوچھیں یا قطاروں میں دعائیں مانگیں، آپ کی شادی کروا دیا کریں ، کرتے ہیں کسی شادی دفتر سے رجوع ، کیا خیال ہے ؟؟ ویسے کچھ اسی قسم کا خیال ہمارے یہاں بھی پایا جاتا ہے ;) وسلام
  3. طالوت

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے۔۔۔۔

    کسی کے تلخ لہجے پر حلاوت ہو گئی ہم سے انا حیران ہے اب تک کرامت ہو گئی ہم سے خاتون آپ تو خاصی چھپی رستم نکلیں ۔۔۔ ہمیں اگر پہلے پتہ ہوتا تو ضرور حاضری دیتے ۔۔۔ برحال بہت خوبصورت غزل ہے ۔۔۔ دل خوش ہو گیا پڑھ کر ۔۔۔ اللہ اس صلاحیت کو اور نکھارے ۔۔۔ وسلام
  4. طالوت

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    آج آپ ہتھے چڑھ ہی گئے ہیں تو لگے ہاتھوں دو باتیں بھی بتا دیجیئے ۔۔۔ پہلی یہ آپ کا اوتار کیا ہے ؟ دوسری آپ کو جو بہترین پوسٹ پر ایوارڈ ملا اس کا ربط اگر مل سکے تو ۔۔۔۔ وسلام
  5. طالوت

    بریسلیٹ ،

    خالہ ! ہول ہی اٹھنے ہیں ۔۔۔ پہلے آپ باری باری تین خالاؤں کے یہاں گئی ہیں ۔۔ پھر وہاں سے چاروں خالائیں ایک اور کزن کے یہاں پھر کچھ خریداری کی ۔۔۔ لازم ہے کہ سبھی کے یہاں خاطر مدارت بھی ہوئی ہو گی اتنا کھایا پیا کار میں سفر کرنے سے کیسے ہضم ہو سکتا ہے ، پیدال جاتیں تو اور بات تھی۔۔۔ اتنا ملنے...
  6. طالوت

    اردو محفل فورم کی صرف ایک ’’ اچھی اور بری ‘‘ بات بتائیں۔

    غیر جانبدار معلوماتی فورم ہے جہاں ہمیں بھی دل کے پھپھولے پھوڑنے میں آسانی رہتی ہے کبھی کبھی منتظمین کی چھری بلا کسی تفریق (ظالم و مظلوم) کے گلے کاٹتی چلی جاتی ہے وسلام
  7. طالوت

    تلاشِ گمشدہ !!

    شکریہ ابو کاشان ! ربط تو میں آپ سے پہلے ہی دے چکا اب اگر آپ اس بڑے فورم کا بھی ربط دے دیتے تو کیا ہی اچھا ہوتا ۔۔ :) میں خود ایک فورم کی انتظامیہ کو ایسی ہی وارننگ دے کر یہاں آیا تھا ۔۔ تو کبھی کبھی ایسی صورتحال بھی پیدا ہو جایا کرتی ہے ، بد گمانیوں سے بچنے کا سب سے اچھا طریقہ یہی ہے راہ بدل لی...
  8. طالوت

    ہندوستان میں ایک لاکھ کی کار

    ان کے پاس ہر مسئلے کا حل ہے حضرت ۔۔۔ پاکستانی روپے کی بے قدری کے باوجود وہ ہمیں ایک لاکھ میں دے دیں گے بیشک اس میں "پیڈل" لگے ہوں ۔۔۔ لیکن ایک لاکھ میں مل جائے گی ۔۔۔ اور اگر پیڈل والی ہوئی تو ماحولیاتی آلودگی کا تو سوال ہی پیدا نہ ہو گا ۔۔۔ وسلام
  9. طالوت

    جو شاخ جس جگہ تھی وہیں چاہیئے مجھے ----- کلامِ نصیر کوٹی

    مجھے اس سے گلزار کی فلم "ماچس" یاد آ گئی جو کہ سکھوں پر بھارتی ریاست کے ظلم کے پس منظر میں بنائی گئی تھی ۔۔۔ جس میں اوم پوری کا ایک‌ڈائیلاگ ہے غالبا کچھ اس طر ح سے ۔۔۔ "مجھے میرا حق چایئے پورا حق ابھی اور اسی وقت اسی زندگی میں" موصوف "دہشت گردوں کی صف میں شامل تھے ۔۔۔۔ وسلام
  10. طالوت

    آج کا شعر - 3

    متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خون دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا رکھ دی ہے ہر ایک حلقہء زنجیر میں زباں میں نے (فیض احمد فیض) وسلام
  11. طالوت

    فیض نظم - کتُے از فیض احمد فیض (کتاب::نقشِ فریادی)

    یہ گلیوں کے آوارہ بےکار کتے کہ بخشا گیا جن کو ذوقِ گدائی زمانے کی پھٹکار سرمایہ اُن کا جہاں بھر کی دھتکار ان کی کمائی نہ آرام شب کو ، نہ راحت سویرے غلاظت میں گھر ، نالیوں میں بسیرے جو بگڑیں تو ایک دوسرے سے لڑا دو ذرا ایک روٹی کا ٹکڑا دکھا دو ہر ایک کی ٹھوکر کھانے والے یہ فاقوں سے اکتا کر مر...
  12. طالوت

    تلاشِ گمشدہ !!

    لیجیئے ربط حاضر ہے فاروق سرور کا وہ پیغام زکریا کے لیئے http://www.urduweb.org/mehfil/showpost.php?p=332893&postcount=4 اور وہ پوسٹ جہاں یہ بدمزگی پیدا ہوئی http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=14813 وسلام
  13. طالوت

    تلاشِ گمشدہ !!

    اگرچہ میں نے ان کو ای میل کی ہے مگر جواب نہیں آیا ابتک تاہم ربط کا انتظار رہے گا ۔۔۔ وسلام
  14. طالوت

    یہ ہے ”وار آن ٹیرر…!!“,,,,نقش خیال…عرفان صدیقی

    تاریخ سے سبق سیکھنے والے پریشان ہیں ، اور روس کی افغان چڑھائی کے دوران سردیوں کا انتظار کرنے والوں کے بھائی بھی انھی کی طرح کے راگ الاپ رہے ہیں ۔۔۔ جو جو زندہ بچے گا وہ وہ دیکھے گا ۔۔۔ پھر ایک وقت آئے گا ایسا ہی کوئی ٹولہ کمانیں سیدھی کر رہا ہو گا اور وہی ڈھول بجانے والے "Do more" "Do more" کی...
  15. طالوت

    آپ نے اردو محفل سے کیا سیکھا.............؟

    میں نے اس محفل سے سیکھا ہے میری نظر سے گزرنے والا یہ دوسرا کافی حد تک غیر جانبدار انتظامیہ کا فورم ہے ۔۔۔ تاہم اس میں مزید بہتری کی گنجائش ہے ۔۔۔ کیونکہ ہم ممبران یہاں وہی کھیل کیلتے ہیں جو شریف الدین پیر زادہ پاکستانی آئین سے کھیلتے چلے آ رہے ہیں ۔۔۔ اس کھیل کی انتظامیہ کو خبر دیر سے ہوتی ہے...
  16. طالوت

    کیا کسی طریقے سے پرویز مشرف کی واپسی ممکن ہے؟

    آبی ٹو کول (عابد) کا یہ تبصرہ میرے تمام تبصروں سے بھاری ہے ۔۔۔ وسلام
  17. طالوت

    بریسلیٹ ،

    نوٹ ( طالوت اپنے کان اور آنکھ بند کریں کہ یہ ہم خواتین کی آپس میں بات ہورہی ہے ورنہ مجھے پتا ہے طالوت کا تبصرہ کیا آنا ہے فیشنوں پے ۔ اسی لئے نوٹ لکھا ہے ۔ ) آج کوئی تبصرہ نہیں تو پھر ذرا :tv: ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ویسے اتنا گھومی ہیں خالہ کہ مجھے پڑھ کر ہی ہول اٹھنے لگے ہیں ۔۔۔ وسلام
  18. طالوت

    میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر

    میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر اس سے تو نہیں میرے بچوں کی پسندیدہ تصاویر ہاں اگر ایسا ہوتا تو یقینا ایسا ہی تاثر ملنا چاہیئے :):) وسلام
  19. طالوت

    میری بچوں کی پسندیدہ تصاویر

    بوچھی خالہ آپ کی معصومیت پر شبہ کر کے ہم نے جوتے تو نہیں کھانے نا !!! البتہ اگر آپ اپنے بچپن کی کوئی سرمے کی بڑی بڑی لکیروں والی تصویر شئیر کر دیں تو دل کو تسلی ہو جائے ۔۔۔ کافی عرصہ ہوا کسی کو بڑی بڑٰی سرمے کی لکیروں کے ساتھ دیکھے ہوئے ۔۔۔ کیا کہتی ہیں آپ اس بارے میں ؟؟؟؟ وسلام
  20. طالوت

    بارش ہو تو آپ کا دل کیا چاہتا ہے

    مینڈک :confused: اگر سچ ہے تو خالہ آپ بلاشبہ اس فورم کی سب سے بہادر خاتون ہیں :) چھوٹے مینڈک پکڑ کر دوسروں کی جیب یا گود میں ڈال کر بھاگ جانا ، بچپن میں برسات کے دنوں میں خاصا پسندیدہ مشغلہ رہا ہے ، لیکن اب کراہیت سی ہوتی ہے ، شاید کافی عرصے سے یہ مشغلہ چھوڑ رکھا ہے اس لیئے۔۔۔ وسلام
Top