نتائج تلاش

  1. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہوں ارے پکانے کے خیال سے دماغ خراب ہو رہا ہے؟ :):):)
  2. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    وعلیکم السلام عندلیب کیا حال ہے؟
  3. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    مقدس کی آواز میں میری آواز بھی شامل ہے کہاں ہو عندلیب بھئی؟
  4. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    نو تھینکس بیٹا
  5. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    tamarind کہتے ہیں اِملی کو
  6. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    اللہ حافظ
  7. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    شاباش بیٹا اللہ تم کو صحت کاملہ عطا فرمائے آمین
  8. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ہم م۔۔۔۔ شاید جم ہی گیا ہوگا، ابھی مجھے بتا کر نہیں گیا
  9. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    تم نے کوئی دوا لی یا نہیں؟ بخار، کھانسی اور گلے کا درد بڑھ جائے تو بہت تکلیف دہ ہو جاتا ہے پلیز اس کو ٹالنا نہیں دوا ضرور لینی ہے امین ٹھیک ہیں
  10. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    وعلیکم السلام میں بالکل ٹھیک ہوں الحمد للہ
  11. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    وعلیکم السلام کیا حال ہے مقدس؟
  12. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    اللہ سب کو اچھا رکھے آمین
  13. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ہم م م م :) بیٹا تم کو پکانے سے گھبراہٹ یوں نہیں ہوتی کہ تم پاکستان میں نہیں ہو :battingeyelashes: یہاں ہوتے تو پھر تو مزے سے بیٹھ کر صرف کھانے کا کام کرتے نا :moneyeyes::moneyeyes::moneyeyes:
  14. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    کونسی ڈش اچھی بناتے ہو؟ بریانی ، پلاؤ، نہاری، قورمہ وغیرہ وغیرہ :)
  15. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    واہ واہ، ویسے پراٹھوں سے انصاف کرتے وقت یہ نہ بھولنا کہ یہ کولسٹرول لیول بڑھانے کا سبب بھی بن جاتے ہیں مطلب ہاتھ ہولا رکھنا ;)
  16. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    اچھا :):):) تو ناشتے میں کیا کھایا آج؟
  17. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    وہاں اس وقت کیا ٹائم ہوا ہے؟ لنچ یا شام کی چائے ؟
  18. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    آج دال چاول پکائے ہیں میں نے
  19. مہ جبین

    کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

    ماشاءاللہ :) الحمد للہ ، میں بالکل ٹھیک ہوں
Top