یو ویلکم بیٹا
ایسا ہم سب کر سکتے ہیں بیٹا بس اپنی لاپرواہی ختم کرکے صرف ماں پر توجہ دو تو تم دیکھنا کہ وہ تم سے کتنا خوش رہیں گی انشاءاللہ
آزمائش شرط ہے
اتنا مشکل کام نہیں ہے یہ شگفتہ ڈئیر بس جیسا وہ چاہتی ہیں ویسی ہی بن جاؤ
جی جان سے ان کی خدمت کرو تھوڑی سی توجہ اور محبت سے ماں کا سیروں خون بڑھ جاتا ہے اور رواں رواں اولاد کو دعا دیتا ہے