یہ بات نہیں ہے تعلیم تو ضروری ہے ہی، لیکن تمہارے کہنے کا مطلب یہ ہے کہ اگر ہم کو کوئی انگریز لڑکی پسند آجائے تو اس سے شادی کرنے میں کوئی حرج نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میں تو اس سے بالکل اتفاق نہیں کرتی ۔۔۔۔۔۔۔یہ نا ممکن ہے
سعود نے بات تو بہت پتے کی کی ہے سب سے بڑے بچے کی عمر سے ہی عمر کا ٹھیک اندازہ ہوتا ہے:) اوہو یہ موضوع تو ختم ہو گیا تھا پھر شروع ہو گیا، میں نے نہیں کیا
وہ تو ایک اضافی خوبی ہوگی نا ، سب سے پہلے تو نیک سیرتی اور سمجھداری کی دعا کرنی چاہئے ، خوبصورت ہو اور خوب سیرتی نہ ہو تو ایسی خوبصورتی کسی کام کی نہیں، کیا خیال ہے؟