شمشاد بھائی 25 تو آپ نے زیادہ بتادی کہا جاتا یے کہ ہم اوور 20 ہیں اس میں ذرا اچھا لگتا ہے ہی ہی ہی پلیز عندلیب برا نہ ماننا میں اوور آل بات کر رہی ہوں:|
ماشاءاللہ ، اللہ سب کو سلامت رکھے ، ویسے تعارف میں ایک اہم سوال عمر کا بھی ہوتا ہے کیا میں یہ سوال پوچھ سکتی ہوں؟ اگر ناگوار خاطر نہ ہو تو؟ ورنہ کوئی بات نہیں:battingeyelashes: