نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    باقر زیدی :::: بالا نشینِ مسندِ دربار ہم نہ تھے Baqar Zaidi

    غزل (1) باقرزیدی بالا نشینِ مسندِ دربار ہم نہ تھے شاہوں کی سلطنت کے وفادار ہم نہ تھے نقدِ سُخن تھے حرفِ سُبکبار ہم نہ تھے غالب کے قدرداں تھے طرفدار ہم نہ تھے ایسا نہیں ہُوا کہ سرِ دار ہم نہ تھے مانا کہ اُس قبیلے کے سردار ہم نہ تھے وہ حُبِ ذات جس نے ڈبویا ہے قوم کو اُس لشکرِ اَنا کے...
  2. طارق شاہ

    ساحر :::: ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں -- Sahir Ludhianvi

    ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں ہم سا وحشی کوئی جنگل کے درندوں میں نہیں ساحر لدھیانوی
  3. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قیاس ہے اس بارے میں ہمارا کہ فریختہ فریفتہ اور ریختہ کا ملغوبہ ہے۔ یعنی اِن دونوں لفظ سے مل کر بنا ہے، خود تو نہیں بن سکتا، بلکہ کسی نے بنا دیا ہے اور یہ کوئی معنی بھی نہیں رکھتا ۔ ایویں یا خامخواہ ہے فریفتہ ہونا = عاشق ہونا ریختہ = سخن گوئی (شاعری)
  4. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی آپ کے ہاں کوئی ایسی مہم اور اس کے اثرات جاننا چاہتا ہُوں
  5. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غبار اگر ہوا میں نہیں تو اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ کہیں بھی نہیں ہماری لا پرواہی کی وجہ سے ماحول اور آب و ہوا زہر آلود ہوئی جاتی ہے ۔ ہمیں انسانیت اور اجتماعی بہبود کے لئے اپنی ذات کے ساتھ ساتھ اپنے احباب اور اطراف کا بھی سوچنا اور خیال رکھنا ہوگا ہاتھ اور زبان پر قابو رکھیں، کہ دونوں ہی گند...
  6. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تنباکو نوشی مضر ہے کی مہم نے امریکہ میں جہاں جہاں خواندگی کا تناسب اونچا ہے وہاں اپنی اثر پذیری سے تنباکو نوشی کو تقریبا ختم کردیا ہے
  7. طارق شاہ

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں۔

    چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرائیں اور ساتویں کی کہاں ؟ چُھٹی کر دیں ورنہ بہتوں کی چُھٹی ہوجانی ہے :)
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے، اگر ہمیں یہ کہا جائے کہ، شمشاد بھائی یا طوطے میں سے کسی ایک کو چُننا ہے تو، لامحالہ ہمیں طوطے کی قربانی دینی ہوگی ۔ ہمارے خیال میں آپ بھی ایسا ہی کریں گے ۔ خیال درست ہے نہ ہمارا وجی صاحب؟
  9. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثانوی حیثیت ہےہمارے لئے تو، "کون سی، شکل والی بات کی" ۔ پہلے باتیں شکلیں نہیں رکھتی تھیں صرف آوازیں رکھتی تھیں اب تو وضع قطع یا شکل واہ ۔۔ " کون سی شکل" والے چیزوں میں بسکٹ کرسٹ جس میں آئس کریم اسکوپ ڈال کر دیا جاتا ہے کے علاوہ جو ذہن میں آتا ہے وہ چنا چور گرم یا مونگ پھلی بھی بیچنے والا...
  10. طارق شاہ

    فراز سراپا عشق ہوں میں اب بکھر جاؤں تو بہتر ہے

    دِلوں میں فرق آئیں گے، تعلّق ٹُوٹ جائیں گے! جو دیکھا جو سُنا اُس سے مُکر جاؤں تو بہتر ہے کیا خوب کہا ! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں:)
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب کُھلی آنکھ تو میں تھا، مِری تنہائی تھی وہ جو تھا قافلۂ ہمسفراں، خواب میں تھا احمد فراز
  12. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میرے پیکر میں تِری ذات گھُلی ہے اِتنی کہ مِرا جسم مِری رُوح نہیں تیرے سِوا احمد فراز
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    عہدِ طرب کی یاد میں رویا کئے بہت اب مُسکراکے بُھول نہ جائیں تو کیا کریں اختر شیرانی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِک دن کی بات ہو تو اُسے بُھول جائیں ہم نازل ہوں، روز دل پہ بَلائیں تو کیا کریں اختر شیرانی
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مجھ کو یہ اعتراف، دُعاؤں میں ہے اثر ! جائیں نہ عرش پر جو دُعائیں تو کیا کریں اختر شیرانی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چا ہے جانے پہ ہی، وہ ہوگئے بدنام خلش ! کیا سزا پائی ہے نسبت کی، خطا سے پہلے شفیق خلش
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روزوشب وہ بھی اذیّت میں ہوئے ہیں شامل یادِ جاناں میں جو رہتے تھے جُدا سے پہلے شفیق خلش
  18. طارق شاہ

    اختر شیرانی مستانہ پیے جا، یونہی مستانہ پیے جا

    بہت خُوب ! تشکّر سیّد صاحب ، غزل شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کم بلندی میں نہیں عرش سے کاشانۂ عشق دونوں عالم ہیں دو مصرع درِ خانۂ عشق امیر مینائی
  20. طارق شاہ

    امیر مینائی جادۂ راہِ عدم ہے رہِ کاشانۂ عشق

    معتقد کون نہیں، کون نہیں اِس کا مُرید پیر ہفتاد و دو ملت کا ہے دیوانۂ عشق کم بلندی میں نہیں عرش سے کاشانۂ عشق دونوں عالم ہیں دو مصرع درِ خانۂ عشق کیا کہنے بہت خوب انتخاب ، تشکّر شیئر کرنے پر صاحبہ ! بہت خوش رہیں :)
Top