نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    داغ دیکہہ لیگا یہ مزا محشر مین جو جائیگا

    وصْل کے باب میں، کی عرض، کہ ہنس کر بولے ! کیوں مرے جاتے ہو، ہوجائے گا، ہوجائے گا کیا کہنے صاحب تشکّر شیئر کرنے پر ، سید صاحب ! بہت خوش رہیں :):)
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    وصْل کے باب میں، کی عرض، کہ ہنس کر بولے ! کیوں مرے جاتے ہو، ہوجائے گا، ہوجائے گا داغ دہلوی
  3. طارق شاہ

    فانی :::: بیداد کے خُوگر تھے، فریاد تو کیا کرتے -- Fani Badayuni

    فانی بدایونی بیداد کے خُوگر تھے، فریاد تو کیا کرتے ! کرتے، تو ہم اپنا ہی، کچھ تم سے گلہ کرتے تقدیرِ محبّت تھی، مر مر کے جئے جانا جینا ہی مُقدّر تھا، ہم مر کے بھی کیا کرتے مُہلت نہ مِلی غم سے، اتنی بھی کہ حال اپنا ! ہم آپ کہا کرتے، ہم آپ سُنا کرتے نادم اُسے چاہا تھا ، جاں اُس پہ فِدا...
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سُنتا ہُوں کہ ہنگامۂ دِیدار بھی ہو گا اِک اور قیامت ہے یہ بالائے قیامت فانی بدایونی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہو کاش وفا، وعدۂ فردائے قیامت آئے گی، مگر دیکھئے کب آئے قیامت فانی بدایونی
  6. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پاپوش نگر کہاں ہے ؟
  7. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرر رساں اور خطرناک بھی تو پھر پٹی باندھنے کا کسے کہہ رہیں شمشاد بھائی ؟
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    شمعِ تنہا کی طرح، صُبْح کے تارے جیسے شہر میں ایک ہی دو ہوں گے ہمارے جیسے عرفان صدیقی
  9. طارق شاہ

    حسرت موہانی :::: عشق میں جان سے گزُر جائیں - Hasrat Mohani

    اظہارِ خیال اور پذیرائی پر تشکّر ! بہت خوش رہیں :):)
  10. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: زیرِ گیسُو رُوئے روشن، جلوہ گر دیکھا کِئے - Akbar Allahabadi

    تشکّر اظہارِ خیال پر جناب ! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :):)
  11. طارق شاہ

    دیوار کیا گری میرے خسته مكان كي از سيد سبط علي صبا

    رحیم ساگر بلوچ صاحب ! بہت خوب اور پرلطف انتخاب پربہت سی داد قبول کیجئے تشکّر شیئر کرنے پر ۔ بہت خوش رہیں :):)
  12. طارق شاہ

    شعلہ ھوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا

    شعلہ ہُوں بھڑکنے کی گزارش نہیں کرتا سچ منہ سے نکل جاتا ہے، کوشش نہیں کرتا گِرتی ہوئی دیوار کا ہمدرد ہوں لیکن ! چڑھتے ہوئے سورج کی پرستش نہیں کرتا رہتا ہوں فقیروں کی دُعاوں کا طلبگار شاہوں سے تمنّائے ستائش نہیں کرتا ماتھے کے پسینے کی مہک آئے نہ جس سے وہ خون مِرے جسم میں گردش نہیں کرتا لہروں...
  13. طارق شاہ

    منظر بھوپالی ہمارے دل پہ جو زخموں کا باب لکھا ہے

    ہمارے دل پہ جو زخموں کا باب لکھا ہے اُسی میں وقت کا سارا حساب لکھا ہے کچھ اور کام تو ہم سے نہ ہو سکا، لیکن تمہارے ہجر کا اک اک عذاب لکھا ہے سلوک نِشتروں جیسا نہ کیجئے ہم سے ہمیشہ آپ کو ہم نے گُلاب لکھا ہے تِرے وجود کو محسوس عمر بھر ہو گا تِرے لبوں پہ جو ہم نے جواب لکھا ہے ہُوا فساد تو اِس...
  14. طارق شاہ

    اختر شیرانی محبت کی دنیا میں مشہور کر دوں ۔۔۔

    بہت خوب شیئرنگ صاحب! بہت لطف دیا آپ کے انتخاب نے تشکّر شیئر کرنے پر :):) بہت خوش رہیں
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سِتارہ کیا مِری تقدِیر کی خبر دے گا ! وہ خود فراخئ افلاک میں ہے خوار و زبوں علامہ اقبال
  16. طارق شاہ

    جمال احسانی غزل ۔ وہ لوگ میرے بہت پیار کرنے والے تھے ۔ جمال احسانی

    کے یا کہ سے قطع نظر اِس شعر : نئی رُتوں میں دُکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے وہ زخم تازہ ہوئے ہیں جو بھرنے والے تھے کا پہلا مصرع : " نئی رُتوں میں دُکھوں کے بھی سلسلے ہیں نئے" غلط ہے کہ دوسرے مصرع اسے بخوبی زمانہ حال ظاہر کر رہا ہے دوئم: ایسا لکھنے یا کہنے سے، کئی رتوں کا ایک ساتھ آنا ظاہر...
  17. طارق شاہ

    فراز روز کی مسافت سے چور ہو گئے دریا

    روز کی مُسافت سے چُور ہو گئے دریا پتّھروں کے سینوں پر تھک کے سو گئے دریا جانے کون کاٹے گا فصل لعل و گوہر کی رتیلی زمینوں میں سنگ بو گئے دریا اے سحابِ غم کب تک یہ گریز آنکھوں سے انتظارِ طوفان میں خشک ہو گئے دریا چاندنی میں آتی ہے کِس کو ڈھونڈنے خوشبو ساحلوں کے پُھولوں کو کب سے رو گئے دریا...
  18. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حاتم بھائی کے ساتھ چار دن مزید شادی کے گزار کر کام پایہ تکمیل تک پہنچا سکتی ہیں صرف میاں کو میان بنائے رکھیں کہ ۔۔ چار دن میں کسی سے کیا ہمدردی
  19. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جمیلہ کے میاں کو لوٹ کر رہزنوں نے رمضان میں ہی عید منائی ، جمیلہ کوثمرین بُوا کا پتہ بتا دیں وہ خود اُن سے نمٹ لیں گی ثمرین آپا کے بکرے کھول کر اگر ان کے فیورٹ لوگوں نے عید کی تو پھر انھیں پتہ چلے گا کہ رہزنوں کی عید میں اور عام عید میں کیا فرق ہوتا ہے
  20. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹپوریوں، رہزنوں کی بات کر رہی ہیں یا پردیسیوں کے متعلق پوچھ رہی ہیں آپ حق تو سب ہی کو ہے عید منانے کا، مگر ان کی عید کبھی بھی ہو جاتی یا آجاتی ہے
Top