نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جب دہر کے غم سے اماں ملی، ہم لوگوں نے عشق ایجاد کیا ! کبھی شہرِ بُتاں میں خراب پھرے، کبھی دشتِ جُنوں آباد کیا ابن انشا
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ضبْط لازم ہے مگر دُکھ ہے قیامت کا فراز ! ظالم اب کہ بھی نہ روئے گا تو مرجائے گا احمد فراز
  3. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشاں ہُوں میں روز اِک موت نے طرز سے ایجاد کرے پروین شاکر
  4. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ رکھ رکھاؤ محبّت سکھا گئی اُس کو ! وہ رُوٹھ کر بھی مجھے مُسکرا کے مِلتا ہے محسن نقوی
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رِزق، ملبُوس، مکاں، سانْس، مرض، قرض، دوا مُنقسم ہو گیا اِنساں اِنہیں افکار کے بیچ محسن نقوی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ڈھلتے سُورج کی تمازت نے بِکھرکردیکھا سر کشیدہ مِرا سایا صفِ اشجار کے بیچ محسن نقوی
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چونکہ یہ بات ہم نے شمشاد بھائی سے سنی ہے اس لئے صحت پر " شک نہیں ہے "
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضرور دیکھئے گا، فراز صاحب کی آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں پڑھی ہے ، ویسے انُکی آنکھیں بھرنی مشکل ہی تھیں، کہ بہت بڑی تھیں امریکا میں اور خلیج کی ریاستوں میں انکی گود بھرائی کئی مرتبہ ہوئی بلکہ ہوتی رہتی تھی ۔ الله کرے دعاؤں سے اب قبر میں رحمت بھرائی ہو
  9. طارق شاہ

    غزل تنہا تنہا اتنے تھے دونوں کہ تنہائی نہ پوچھ

    مراد صاحب اگر بغیر کچھ کہے چپکے سے نکل جاتے تو بڑا غضب نہیں کرتے کیا۔ کہ ہم کیاکیا نہ سوچ کے رنجیدہ اور خفا رہتے کہ یہ کیا اور کیوں ہُوا ، خود کو کوستے :) ارے صاحب آپ نے کہاں ہمارے کسی پلاٹ یا املاک پر قبضہ کرلیا ہے ، جو آپ سے خفگی رہتی :) علم ادب کی باتیں ہیں کچھ آپ سے سیکھیں گے ، اور اپنی...
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    لیتے ہیں لوگ اپنی دلی بات کے مزے ! میرا مزہ یہ ہے کہ، مِرے دل میں کچھ نہیں اکبر الہٰ آبادی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قامت سے تیرے، صانِعِ قُدرت نے اے حَسِیں! دِکھلا دِیا ہے حشْر کو سانْچے میں ڈال کے اکبر الہٰ آبادی
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خمیرہ گاؤزبان دل اور دماغ کے لئے اچھا ہے
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شوریدہ سری کیاعارضہ ہے
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تھا انتظار، کہ بے رنگ زندگی پہ صبا ! گئے دِنوں کی طرح، پھر بہار لائے گی شفیق خلش
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اے میرے ماہِ کامل، پھر آشکارا ہو جا ! اُکتا گئی طبیعت، تاروں کی روشنی سے شکیل بدایونی
  16. طارق شاہ

    بشیر بدر اب کسے چاہیں کسے ڈھونڈا کریں

    دل محبّت ، دین و دنیا شاعری ! ہر دریچے سے تجھے دیکھا کریں بہت خُوب تشکّر شیئر کرنے پر، صاحب! بہت خوش رہیں :)
  17. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زنجبار جزیرہ، مشرقی افریقہ میں واقع تنزانیہ کا جزوی حصّہ ہے
  18. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرامہ کب ختم ہوگا ؟
  19. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈانواڈول دماغی حالت کو ہی ہسٹریا کہتے ہیں شاید ' رات کے، کھانےکا وقت ' سے میں سمجھا کہ رات کسی کو کھاجائے گی کہ اس کے کسی کو کھانے کا وقت ہُوا ہے سوری جی
  20. طارق شاہ

    ساحر :::: ہم جو اِنسانوں کی تہذیب لیے پھرتے ہیں -- Sahir Ludhianvi

    سرفراز صاحب ، شیزان صاحب اور صائمہ شاہ صاحبہ ! آپ سب کے اظہار خیال کے لئے تشکّر بہت افسوس کے ساتھ ساحر صاحب کی سچائی براہ راست دل اور دماغ پر اثر کرتی ہے اور طبیعت رنجیدہ کرتی ہے بہت خوش رہیں
Top