نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: خُلوصِ دِل سے جو الُفت کِسی سے کرتے ہیں -- Shafiq Khalish

    تشکّر اظہارِ خیال اور ہمت افزائی، پذیرائی انتخاب پر جناب! خوشی ہوئی جو انتخاب غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں :):)
  2. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: خُلوصِ دِل سے جو الُفت کِسی سے کرتے ہیں -- Shafiq Khalish

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر ! بہت خوشی ہی جو منتخبہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں صاحبہ :):)
  3. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    جناب ندیم مراد صاحب ! السلام علیکم ! نجانے آپ کو کس بات سے یہ، یا ایسا احساس ہوا کہ میں بحث جاری رکھنا چاہتا ہوں ، جبکہ یہ میرے لئے بحث کبھی تھی ہی نہیں۔ میری کج فہمی کہ میں نے آپ کے مختصر یہ یا یوں کہنے یا لکھنے پر کہ بہزاد صاحب کا قافیہ پر گرفت کمزور ہے کو ان کے درست قافیہ نہ باندھنے...
  4. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    ندیم مراد صاحب ! خوش آمدید ایک بار پھر سے ! اور تشکّر جواب کے لئے مطلع کے مصرع اولیٰ اور مصرع ثانی میں ملال اور خیال دو مختلف قافیہ کی وجہ سے یہ غزل ٹھہری۔ صحیح کہا آپ نے یہ تو شرط اول ہے غزل کے لئے ۔ جس پہ بہزاد صاحب پورے اترے دوسری شرط : دو مختلف قافیہ مطلع کے مصرع اولیٰ اور مصرع ثانی...
  5. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    جی ٹائپو ہے ، معذرت خواہ ہوں سب سے ہی کہ غور یا نظر ثانی نہیں کی ٹائپنگ کے بعد ۔ آپ کا دوسرا لکھا مصرع درست ہے " بیٹھا ہوں، ہوکے مست تمھارے خیال میں " امید ہے بلکہ گزارش ہے خلیل الرحمان بھائی سے غزل میں درست کردیں زحمت کے لئے معذرت
  6. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: خُلوصِ دِل سے جو الُفت کِسی سے کرتے ہیں -- Shafiq Khalish

    تشکّر اظہارِخیال اور انتخاب کی پذیرائی پر جناب! خوشی جو منتخب غزل اپسند آئی ، ش ، ش پر خیال نہیں گیا آپ کی توجہ دلانے پر اول آخر پر ش کا پتہ چلا :) بہت خوش رہیں :)
  7. طارق شاہ

    شفیق خلش :::: خُلوصِ دِل سے جو الُفت کِسی سے کرتے ہیں -- Shafiq Khalish

    غزلِ شفیق خلش خُلوصِ دِل سے جو الُفت کِسی سے کرتے ہیں کہاں وفا کی وہ دُشوارِیوں سے ڈرتے ہیں ہر اِک سے، سر نہیں ہوتی ہے منزلِ مقصُود بہت سے، راہِ طلب میں تڑپ کے مرتے ہیں ڈریں ہم آگ کے دریا کے کیوں تلاطُم سے نہیں وہ ہم ، جو نہیں ڈوب کر اُبھرتے ہیں جنہیں نہ عشق میں حاصل ہو وصل کی راحت وہ...
  8. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    تشکّر اظہارِ خیال اور نیک خواہش کے لئے الله تعالیٰ سے یہی آپ اور دیگر احباب محفل کے لئے مطلوب ہے خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں :)
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خُدا ہی کی عبادت، جن کو ہو مقصُود اے اکبر وہ کیوں باہم لڑیں گو فرق ہو طرزِ عبادت میں اکبر الہٰ آبادی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    رہی ہرکام میں ہروقت مسبب پہ نگاہ ! اپنا منظر، نہ کبھی عالمِ اسباب ہُوا اکبر الہٰ آبادی
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اُس کے گئے پر ایسی گئی دل سے ہم نشیں معلوم بھی ہُوا نہ کہ طاقت کو کیا ہُوا میر تقی میر
  12. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خاصا مشکل کام ہی ہوگا جب تو عمر صرف ہوئی ، آپ کیا سمجھتے ہیں خود کو یا دادا کے ذہن کو مصروف رکھنے کے لئے دادی جان حیات بھر اس چکر میں پڑی رہیں۔ اگر مولیاں میٹھی ہوں یا ملیں تو اسکا حلوہ بنانے کی ضرورت ہی کیا ہے ۔ حلوے کے لئے تو پھیکے کو ہی میٹھا کیا جاتا ہے اور اصلاحی صاحب آپ کے لئے یہ کہ ہمارے...
  13. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بھائی شمشاد صاحب ! مردانہ پیروں کے حلوہ پر نسوانی ہاتھوں کی چائے کو ترجیح دونگا چائے چائے ہے نا ، حلوہ ہو تو کیا بات ہے ، بغیر چائے کے حلوے کی سوچیئے
  14. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    جناب شہزاد ناصر صاحب ! اظہارِ خیال کے لئے مُمنون ہُوں خوشی ہُوئی جو اِنتخاب غزل آپ کو پسند آئی تشکّر پذیرائی پر بہت خوش رہیں :)
  15. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثابت قدمی دکھائیں گی تو حلوہ بنانے میں کامیاب ہو ہی جائیں گی میری دادی نے تو مولی کا حلوہ بنالیا تھا ، گو کہ کامیابی آخری ایام میں ہی ملی تھی ارادہ مضبوط ہو تو کامیابی بلآخر حاصل ہو ہی جاتی ہے
  16. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تا حال گول مٹولوں کی ٹال مٹول ۔ پہلے میں سمجھا کہ یوں لکھا ہوا ہے کہ: ثمرین کے ہاتھ کی چائے اور ثاقب کے پاؤں کا حلوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار ہی تھا اور انتظار ہی رہا
  17. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    جناب ندیم مراد صاحب! خوش آمدید ، منتخبہ غزل پر آپ کے اظہار خیال کے لئے تشکّر ! مگر اس سے ذرا تشنگی رہ گئی کہ اس طرح آپ کے لکھنے سے، یہ جاننے کا اشتیاق بھی پیدا ہوگیا کہ وہ کیا مُمکنہ صُورتِ تشکیل ہے، جو آپ کی نظر نے دیکھا اور ہماری نظر سے نہاں رہا یا جس کے وقوع پذیر ہونے سے شعر مزید بہتر...
  18. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    تشکّر اظہار خیال پر صائمہ شاہ صاحبہ ! بہت خوش رہیں :)
  19. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    تشکّر اظہار خیال پر ! منتخب شعر بہت فصیح ہے خوشی ہوئی جو انتخاب غزل پسند آئی بہت خوش رہیں !:)
  20. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    کاشفی صاحب ، اس منتخبہ غزل پر اظہار خیال اور پذیرائی پرتشکّر خوشی ہوئی جو پیش کردہ یہ غزل آپ کو پسند آئی بہت خوش رہیں :)
Top