نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    بہزاد لکھنوی بہزاد لکھنوی :::: اب ہے خوشی خوشی میں نہ غم ہے ملال میں -- Behzaad Lakhnavi

    تشکّر اظہار خیال اور پذیرائی انتخاب پر ، گیلانی صاحبہ! خوشی ہوئی جو انتخاب پسند آیا بہت خوش رہیں !
  2. طارق شاہ

    غزل ۔۔۔اے عشق تری باتیں کیا حسن بھلا سمجھے ----از ضیاء الرحمان اعظمی

    اے عشق تِری باتیں کیا حُسن بَھلا سمجھے جو خود کو بڑا سمجھے، اُس سے تو خُدا سمجھے کچھ اور مربوط اور خیال کو واضح کیا جاتا تو اثر پذیری آتی !:) زمین کی زرخیزی سے بہت اچھے شعر نکالے جاسکتے تھے ڈکشن سے قطع نظر، ربط اور زود فہمی کے تناظر میں، کچھ یوں کہ: کیا حالتِ دل میری، وہ حُسنِ بَلا سمجھے ...
  3. طارق شاہ

    آگ ہے، پانی ہے، مٹی ہے، ہوا ہے مُجھ میں

    آئینہ یہ تو بتاتا ہے کہ میں کیا ہُوں، لیکن آئینہ اِس پہ ہے خاموش، کہ کیا ہے مُجھ میں بہت ہی خوب! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں صاحب :)
  4. طارق شاہ

    اختر شیرانی لا پِلا ساقی، شرابِ ارغوانی پھر کہاں

    ایک ہی بستی میں ہیں، آساں ہے مِلنا، آ مِلو کیا خبر لے جائے، دورِ آسمانی پھر کہاں فصلِ گُل جانے کو ہے، دَورِ خِزاں آنے کو ہے یہ چمن، یہ بُلبُلیں، یہ نغمہ خوانی پھر کہاں کیا کہنے ! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  5. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ایک ہی بستی میں ہیں، آساں ہے مِلنا، آ مِلو کیا خبر لے جائے، دورِ آسمانی پھر کہاں اختر شیرانی
  6. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فصلِ گُل جانے کو ہے، دَورِ خِزاں آنے کو ہے یہ چمن، یہ بُلبُلیں، یہ نغمہ خوانی پھر کہاں اختر شیرانی
  7. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ریاض کو مشق بھی کہا جاتا ہے ، کیا آپ نے کبھی کسی ریاض کو مشق پُکارا ہے یا یوں کہ جدہ سے مشق جاؤں گا اور مشق سے دمشق ، ساتھ میں مشک بھی لے جاؤں گا لیکن مشک اٹھانے کی مشق یا ریاض ضروری ہے ۔۔ ر کے بعد ز ، ہے اور ز سے زکی اور ان کا یہ شعر ہے کہ: ہر چند طواف اچھا ہے کعبہ کے حرم کا دل سے نہ مٹا نقشہ...
  8. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    الله میاں کی:) " گرمی ماری (بد حواس) گائے " = گھا مڑ اس کے لئے دوسرا لفظ " گاؤ دی " ہے گاؤدی = گھامڑ ، احمق ، بے وقوف ، اللہ میاں کی گائے
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پکڑے جاتے ہیں فرشتوں کے لکھے پر ناحق آدمی کوئی ہمارا دم تحریر بھی تھا ؟ مرزا غالب
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    گر نہیں نکہتِ گُل کو تِرے کوُچے کی ہوس کیوں ہے گردِ رہِ جولانِ صبا ہو جانا مرزا غالب
  11. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    نقشِ پا کی صُورتیں وہ دل فریب تُو کہے بُت خانۂ آ ذر کھُلا مرزا غالب
  12. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور امیر خانے میں امیر caviar and champagne اُڑا رہے ہونگے
  13. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گامڑ ہی ہونگے جو قبول نہیں کریں گے ، وعلیکم السلام
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تڑپنے سے مِلے فرصت توجّہ تب کہیں جائے پُرانے زخم کو، آئی نئی چوٹوں کا غم کیوں ہو شفیق خلش
  15. طارق شاہ

    اکبر الہ آبادی :::: کہوں کِس سے قصۂ درد وغم، کوئی ہمنشیں ہے نہ یار ہے -- Akbar Allahabadi

    تشکّر گیلانی صاحبہ! اظہار خیال پر ممنون ہوں بہت خوش رہیں :)
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یا کِیا جائے مجھے خوش نظری سے آزاد ! یا اِسی دشت میں، پیدا کوئی صُورت کی جائے عرفان صدیقی
  17. طارق شاہ

    لفظ پتوں کی طرح اڑنے لگے چاروں طرف .............ظفر اقبال

    اب، کہ ہوتا ہی نہیں میرا گُزارا اِن پر ! چاہیے ہیں، مجھے اِس بار نئے چاروں طرف کیا کہنے تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :):)
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تشکّر فلک شیر صاحب! آپ خوش تو میں خوش ، آپ رنجیدہ تو میں آپ سے زیادہ :):) الله تعالیٰ ہم سب کو آپ کی طرح فراخ دل کرے، اور ہم پر اپنی رحمتیں قائم رکھے ۔ بہت خوش رہیں :):)
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    جناب فلک شیر صاحب! تشکّر جواب کے لئے، اور معذرت خواہ ہوں جو میرے لکھے یا کسی بات نے آپ کو یہ تاثر دیا کہ جناب ظفر اقبال کی شاعری اچھی نہیں ہے یا مجھے پسند نہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ میں نے ان کی کوئی کتاب تاحال نہیں پڑھی ہے۔ انٹر نیٹ پر ہی اُنکی، کسی نے لگائی یا شیئر کردہ ایک آدھ تخلیق ہی ایک نشت...
  20. طارق شاہ

    کعبے کس منہ سے جاؤ گے غالب

    وعلیکم السلام ! الله قبول کرے اور اس صدقے آپ اور تمام شمول افراد کی مغفرت کرکے دُنیا کی تمام جائز دلی خواہشات کی تکمیلی، صحت اور خوشیوں سے مالامال کرے اور اقربا ، اعزا اور دوست احباب کے حق میں مانگیں دُعاؤں کو شرفِ قبولیت عطا فرمائے۔ الله تعالیٰ آئندہ آپ اور تمام شمولِ فریضہ کی زندگی کو...
Top