فلک شیر بھائی ، یہاں خوشبو رسد کی وجہ سے دُور کی نہیں ،
دوسری بات جب آپ" دور کی خوشبو" کی دوستی، کہیں گے تو قریب جانے پر بھی وہ دور ہی کی خوشبو رہے گی
یعنی اس مد میں کوشش یا پیش رفت بیکار ہے ، والی بات نظر آتی ہے ۔ میرے خیال میں ظفر صاحب کچھ یوں کہنا چاہتے تھے کہ:
دنیا اُجاڑ دے، نہ یہ دُوری کی...