نتائج تلاش

  1. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیسی بے رونقی ہے محفل میں ایک اُس کے یہاں نہ آنے سے راشد آزر
  2. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    باز بھی آؤ یاد آنے سے کیا مِلے گا ہمیں ستانے سے راشد آزر
  3. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت مسور کی چاٹ اور چائے سے فارغ ہوئے دو تین گھنٹے ہو گئے ، اب تو سونے کی تیاری ہے
  4. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خبر کے لئے تشکّر الف عین صاحب ، الله کرے خیریت اور صحت کی دولت سے ملا مال ہوں
  5. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر آپ کی طرف سے کچھ شک نہیں تھا ، ہم وجی صاحب سے دراصل اپنی سند پکی کر رہے تھے آخر کوشش بھی تو روا ہے نہ اس مد میں
  6. طارق شاہ

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈارون کے فلسفےکی تشریح یا تصحیح تو نہیں کی اِنہوں نے وجی بھائی ! اگر قیاس پر ہی ، ذہانت کی ڈگری یا سند، توسمجھیں آج سے ہم بھی قیاسی ہوگئے ۔
  7. طارق شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثبوت درکار ہے شمشاد بھائی یا کوئی اور وجہ پوشیدہ ہے اس خواہش میں، کیونکہ کسی کی تصویر اسکی رضا اور اجازت کے بغیر شائع یا چسپاں کرنا ، کئی مشکلات کا سبب بن سکتی ہیں :) نصیبو کو دوبارہ نینسی بننے میں دیر ہی کتنی لگتی ہے ثمن کلیان پوری کا ذکر کیا تھا آپ نے کیا حیات ہیں اب تک؟
  8. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    خُلوصِ دِل سے جو الُفت کِسی سے کرتے ہیں ! کہاں وفا کی وہ دُشوارِیوں سے ڈرتے ہیں ہر اِک سے، سر نہیں ہوتی ہے منزلِ مقصود بہت سے، راہِ طلب میں تڑپ کے مرتے ہیں شفیق خلش
  9. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کیوں قفس سے لگاؤ، یہ بلبل ! گو رہا ہوگیا، نہیں جاتا عالیہ تقوی
  10. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہوگا کچُھ تجھ میں ایسا، ورنہ دِل ہر کِسی کو دِیا نہیں جاتا عالیہ تقوی
  11. طارق شاہ

    حال دل کا کہا نہیں جاتا - عالیہ تقوی، الہ آباد

    سبحان الله ! کیا ہی کہنے صاحب! تشکر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  12. طارق شاہ

    کیا ہوگا کوسنے سے نصیبوں کو بار بار - ڈاکٹر جاوید جمیل

    ہوتی ہے یادداشت کی مُدّت کہاں طویل تقریر کرنی ہوگی خطیبوں کو بار بار کیا کہنے! تشکّر شیئر کرنے پر بہت خوش رہیں :)
  13. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    قیامت کی دُنیا میں ہے دل فریبی قیامت میں بھی، یاد آئے گی دنیا بہزاد لکھنوی
  14. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کب عشق کِیا، کِس سے کِیا، جُھوٹ ہے یارو بس بُھول بھی جاؤ، جو کبھی ہم سے سُنا ہو اطہر نفیس
  15. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اِتنا بھی نہ ہو در پئے جاں ، اے غمِ ہجراں کہتے نہیں کچھ ہم تجھے مہمان سمجھ کر نصیر الدین دہلوی
  16. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تھا لُطفِ جُنوں دیدۂ خُوں نابہ فشاں سے پُھولوں سے بھرا دامنِ صحرا نظر آیا اصغر گونڈوی
  17. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    روز اُس گُلشنِ رُخسار سے لے جاتے ہیں گُل اپنے دامانِ نظر، مردمِ بینا بھر کے خُمِ پُر جوش کے مانند چھلکتا ہے مُدام خونِ حسرت سے لبوں تک مِرا سینا بھر کے شیخ محمد ابراہیم ذوق
  18. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    دردِ سر، شام سے اُس زُلف کے سودے میں رہا صبح تک مجھ کو شبِ تار نے سونے نہ دِیا خواجہ حیدر علی آتش
  19. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    ہر بُنِ مُو سے دُھواں اُٹھتا ہے آتشِ غم کو چُھپاؤں کیوں کر اُس کے آتے ہی بھڑک اُٹھّی اور آتشِ دل کو بُجھاؤں کیوں کر مُصطفیٰ خان شیفتہ
  20. طارق شاہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    سفّاک چتونیں بھی ہیں، قاتل نظر بھی ہے کیا چیز ہوگئے ہو، تمھیں کچھ خبر بھی ہے جگرمُراد آبادی
Top